@fahadwrittes7: عورت کو ایسی فطرت پر پیدا کیا گیا ہے کہ وہ اپنے لئے ایک ساتھی ایک ایسا انسان چاہتی ہے جس پر وہ اپنی محبت زبردستی نچھاور کرتی جائے، اُس پر حق جتائے، دھونس جمائی خواہ مخواہ آوازیں دیتی رہے راج دلارا کرتی رہی چونچلی، پاگل پن ایک بے نام جذبہ وہ زندہ رہنے کے لئے ایسا انسان ہمہ وقت چاہتی ہے ورنہ وہ اندر ہی اندر گھٹن سے مر جائے گی اس جذبے کے بغیر عورت نا مکمل ہے یہ اسکی فطرت ہے اور فطرت کبھی نہیں بدلا کرتی ۔ ) بحثيت والدين، شوہر ، اولاد اس کے لئے " آپ " ویسا انسان کیوں نہیں بن سکتے اگر واقعی آپ نہیں ہیں تو پھر کوئی اور بے بس اتنی سی بات ہے اور اگر کوئی ایک بھی ایسا نہیں ہے تو أس عورت کو زندہ کہنے میں ہچکچاہٹ ہو گی #foryoupage #pakistanarmyzindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #pakistanzindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #growmyaccount #unfrezzmyaccount