@mumtaznissoanaofficial: ذاکر وسیم عباس بلوچ اتنی بڑی رقم ہر مجلس سے لینے کے بعد کہاں کہاں پر اکاؤنٹس کھولے ہوئے ہیں کہاں کہاں پر پیسہ انویسٹ کیا ہوا ہے اب تک کتنا جمع کر لیا حقیقت جانتے ہیں اس ویڈیو میں#fyp #trending #foryoupage #tiktok #mumtaznissoanaofficial
yeh koi bari fees nai hai mehak Malik 20lakh leti hai or yeh log wo bhi fees bharty Hain khoshi Sy Zakir Waseem hamary komi bhai Hain or bhot achy Kam men pesa lagaty Hain Allah inko salamat rakhe ameen
2026-06-19 19:01:02
8
Ramzansial23t0 :
پیارے بھائی میں اہلسنت والجماعت سے تعلق رکھتا ھوں میں دونوں ھاتھوں سے سلام پیش کرتا ھوں سردار وسیم عباس خان بلوچ صاحب کو بہت اچھے انسان ہیں
2026-05-02 18:14:06
84
حاجی زوار ملک شجاع عباس :
ماشااللہ اللہ پاک جزائے خیر دے۔۔سب کچھ درست فرمایا۔لیکن میں نے آج تک وسیم صاحب کو کسی غریب کی فری مجلس پڑتے نہیں دیکھا۔ باقی اس کا اور اللہ کا معاملہ ہے۔
2026-05-02 17:18:55
26
Shani :
وسیم۔بلوچ بہت ھی اچھا ذ کر ھے اگر دولاکھ لہیتا ھے تو کیا ھوگیا ھے جناب
2026-05-06 18:28:30
28
Shafiq :
hum suni Hain Waseem ki dil SE respect krty hain aik acha insan hi
2026-06-18 06:12:03
7
Fiza :
bht ashi bt h but lakin it ni fees tou ni bnti 1 ganty ki
2026-05-02 19:27:57
7
ABDULRAHMAN BHATTI :
الحمدللہ میں اہل حدیث ہوں لیکن وسیم عباس بلوچ ایک نہایت ہی نفیس انسان ہیں یہ ہر وقت محبت کا درس دیتے ہیں سلام ہے اس طرح کے ذاکروں کی اشد ضرورت ہے
2026-06-15 06:48:00
4
Shujaat Hussain :
ذاکر سردار وسیم عباس بلوچ صاحب کو میں سلام پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین
رب کر وسیم عباس بلوچ صاحب بہت اچھا کام کرتے ہیں بہت اچھے ہیں مولا کے منظور نظر ذاکر ہیں تھوڑا سا مجلس پڑھنے کے لیے بھی ایسا کام کر دیا کریں اور ھر بندے کی خواہش ہوتی ہے زا کر وسیم عباس بلوچ صاحب سے مجلس پڑھوا ؤں اور جو غریب مجالس کے بانی ہیں جن کے پاس اتنا پیسہ نہیں ان کے ساتھ تھوڑا سا تعاون کر دیا کریں تو بہت مہربانی ہوگی شکریہ فیس تھوڑی کم کر لیا کریں
2026-06-07 02:02:43
1
Malik parwaz balhora🥰❤️🩹✌️ :
Mashallah
2026-05-24 17:51:37
2
To see more videos from user @mumtaznissoanaofficial, please go to the Tikwm
homepage.