معاشرے کے خوف سے اپنے فیصلے کبھی نہ بدلیں کیونکہ معاشرہ صرف باتیں کرتا ہے ذمہ داری نہیں لیتا لوگ مشورے تو بہت دیتے ہیں مگر جب نتائج سامنے آتے ہیں تو کوئی ساتھ کھڑا نہیں ہوتا اس لیے بہتر یہی ہے کہ
انسان اپنے فیصلے اپنے ضمیر اور اپنی سمجھ سے کرے کیونکہ آخر کار زندگی بھی آپ کی ہے اور اس کے اثرات بھی آپ ہی کو برداشت کرنے ہوتے ہیں معاشرہ صرف تبصرہ کرتا ہے روٹی نہیں دیتا۔
2026-05-04 11:37:52
0
تنہائی پسند 🥀 :
very nicely explained ❤️
2026-06-05 12:38:27
0
Abrish :
right
2026-06-01 09:17:51
0
𝕸𝖎𝖓𝖘𝖆 :
bs yhi soch lein ke logo ne apki Zindagi nhi jeni hoti 🤍🐦
2026-05-24 10:56:36
0
Rizwan Ahmad :
ri8
2026-05-21 03:06:46
0
atx_@hmad🍂 :
🥰🥰🥰
2026-05-12 12:30:23
0
Ansa :
🥰🥰
2026-05-19 05:40:39
0
To see more videos from user @giavina4141, please go to the Tikwm
homepage.