اللہ تعالیٰ زمیں و آسمان اور ان دونوں کے درمیان جو بھی جہان ہیں یہ سب اللہ کے حکم کے پابند ہیں اور اللہ تعالیٰ قدر مطلق ہیں۔ کن فیکن
2026-05-02 10:18:36
55
Mister Rana Kitchen King :
قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے بارش برسانے کو اپنی قدرت کی نشانی کے طور پر بیان کیا ہے اور انسانوں سے سوال کیا ہے کہ یہ بارش کون برساتا ہے۔اس حوالے سے سورہ الواقعہ (Surah Al-Waqi'ah) کی آیات 68-70 بالکل واضح ہیں:أَفَرَءَيْتُمُٱلْمَآءَٱلَذِى تَشْرَبُونَ(٦٨) ءَأَنتُمْأَنزَلْتُمُوهُمِنَٱلْمُزْنِ أَمْنَحْنُٱلْمُنزِلُونَ(٦٩) لَوْنَشَآءُجَعَلْنَـٰهُأُجَاجًۭا فَلَوْلَا تَشْكُرُونَ(٧٠)"بھلا دیکھو تو جو پانی تم پیتے ہو (68) کیا اسے تم نے بادل سے اتارا ہے یا ہم اتارنے والے ہیں؟ (69) اگر ہم چاہیں تو اسے کھاری کر دیں۔ پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے؟ (70)"— Surah Al-Waqi'ah, Ayah 68-70آیت کا خلاصہ:اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے کہ بارش کا پانی آسمان سے تم نہیں، بلکہ ہم (اللہ) برساتے ہیں۔ اگر اللہ چاہے تو اس میٹھے پانی کو کڑوا اور کھاری (ناقابل استعمال) کر دے 1.4.12۔دیگر متعلقہ قرآنی آیات:سورہ الفرقان (48): "اور ہم نے آسمان سے پاک پانی برسایا 1.1.3۔"سورہ ق (9-10): "اور ہم نے آسمان سے برکت والا پانی اتارا تو اس سے باغ اگائے 1.1.6۔"یہ آیات اس بات کی دلیل ہیں کہ بارش برسانا اور زمین کو زندہ کرنا صرف اللہ کی قدرت اور رحمت ہے، جس پر شکر گزار ہونا چاہیے۔
2026-05-04 04:17:45
2
علینہ حسن♥️ :
آپکے پاس ایسی نیوز آتی کہاں سے ہیں؟
2026-05-02 18:01:22
2
ÑãsïB Mïrzã :
الله کا کرم ہے سبھی طوفانوں کا رح انہیں پر موڑنے صرف الله ہی ہے
2026-05-02 13:49:40
19
Usman Ghani :
اللہ تعالیٰ زمیں و آسمان اور ان دونوں کے درمیان جو بھی جہان ہیں یہ سب اللہ کے حکم کے پابند ہیں اور اللہ تعالیٰ قادر مطلق ہیں۔ کن فیکن کا مالک ہے ۔
2026-05-03 05:41:01
6
Asi.maks :
informative video
2026-05-02 08:51:24
0
chachokhalid1 :
الله خیر کرۓ
2026-05-03 19:36:49
1
Muhammad Pervaiz :
zÀ. q. qqq. qq qq q. w
2026-05-02 09:17:39
1
Ali g :
it's fake
2026-05-03 05:35:27
2
🇸 ᵃⁿᵃ 🇺ˡˡᵃh :
please unse kahe ke garmi ki Jaga sardi aye hamesha ke liye
2026-05-04 11:24:09
0
baber ali :
yes💯💯💯💯💯💯
2026-05-04 20:34:13
0
Abdul moeez :
right
2026-05-04 12:46:15
0
user9917033875685 :
InshaAllah. Allah pak. bhetar. karany
2026-05-04 11:45:47
0
MG :
الله کا کرم ہے سبھی طوفانوں کا رح انہیں پر موڑنے صرف الله ہی ہے
2026-05-02 18:12:11
2
saleem Ahsan khan :
insha'Allah Allah Pak bhetar karay ga
2026-05-03 07:35:24
0
Mister Rana Kitchen King :
وَاَنۡزَلۡنَا مِنَالسّمَآءِ مَآءًۢ بِقَدَرٍ فَاَسۡکَنّٰہُفِی الۡاَرۡضِ ٭ۖ وَاِنّا عَلٰی ذَہَابٍۭ بِہٖ لَقٰدِرُوۡنَ﴿ۚ۱۸﴾
And We have sent down rain from the sky in a measured amount and settled it in the earth. And indeed, We are Able to take it away.
ہم ایک صحیح انداز سے آسمان سے پانی برساتے ہیں ، پھر اسے زمین میں ٹھہرا دیتے ہیں اور ہم اس کے لے جانے پر یقیناً قادر ہیں ۔
2026-05-04 04:22:21
0
꧁тнeᕼᗩᔕEEᗷ ᗷᑌTT⚡ :
right
2026-05-02 08:44:05
0
Fareed bhatti 555 :
Right ✅️
2026-05-04 07:21:08
0
guchigil :
2026-05-03 06:58:13
0
Hassankhan use4 :
بیشک اللّٰہ تعالیٰ 🌹 بڑا غفور الرحیم ھے 🌹 وہ بادشاہ ھے 🌹 وہ سپر پاور ھے 🌹 وہ بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ھے 🌹 وہ ہر چیز پر قادر ھے 🌹 الحمدللہ رب العالمین 🤲 اللّٰہ تعالیٰ 🌹 کچھ بھی نہیں ھونے دے گا 🌹 آپ کو اپنے ربّالعالمین پر یقین کامل ھونا چاھئے 🌹 بس اللّٰہ تعالیٰ 🌹 کو دل سے یاد کرے 🌹 ان اللہ اعلی کل شیء قدیر 🌹 وہ ہر چیز پر قادر ھے 🌹 وہ سب راز جانتا ھے 🌹
2026-05-02 12:04:13
0
N A Tahir Khokhar 512 :
God Willing, very thanks for very deeply and Consolidated weather report.
2026-05-03 15:17:08
0
Butt Brand🤪 :
Yesssss Right
2026-05-03 12:30:04
0
Aamir Gul :
Mherbani karo humay na batao.
2026-05-02 21:35:23
0
Fari Sabir :
اللّٰہ سب جانتا ہے ہر چیز پر قادر ہے
2026-05-02 13:43:43
4
SHAN E ALI 💞 :
Right
2026-05-02 09:43:38
0
To see more videos from user @24newshdofficial, please go to the Tikwm
homepage.