@akhlaq_24: کبھی کوئی مجھ سے پوچھے کہ تم نے زندگی میں سب سے زیادہ کیا کیا؟ تو میں مسکرا کر کہوں گا میں نے انتظار کیا ہے انتظار ان لمحوں کا جو آئے تو سہی مگر ٹھہرے نہیں انتظار ان دعاؤں کا جو ہونٹوں سے نکل کر آسمان تک گئیں مگر جواب بن کر واپس نہ آئیں انتظار اس محبت کا جو میری طرح بے قرار ہو جائے اور انتظار اس اپنے کا جو کبھی میرا تھا ہی نہیں مگر میں نے اسے ہمیشہ اپنا سمجھا زندگی نے مجھے چلنا سکھایا مگر انتظار نے مجھے برداشت کرنا سکھایا میں نے وقت کے ہاتھوں میں اپنا دل رکھ کر بس یہی چاہا کہ کبھی تو کوئی لمحہ میرا بھی ہو کبھی تو کوئی دعا میری بھی قبول ہو کبھی تو کوئی شخص میری کمی محسوس کرے اور کبھی تو کوئی لوٹ آئے صرف میرے لیے
میں پاگل ہونے تک تمھارا ہوں ۔۔
جب تک میرے ہوش باقی ہے جب تک میں دنیا کو سمجھتا ھوں تب تک میں صرف تمہارا ہوں ۔۔
میں تمہاری خاطر اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دونگا عزت ، وقار ، سکون ۔۔۔ یہاں تک کہ اپنی عقل بھی ۔۔
اور مجھے پتہ ہے اس کا انجام کیا ھوگا، تمھاری محبت میں پاگل ہو جاؤں گا، دیوانہ کہلاؤں گا اور یہ دنیا مجھ پر پتھر برساۓ گے ۔۔
مجھے دنیا کے پتھروں سے گلہ نہی مجھے بس اتنا کہنا ہے کہ جب میں پاگل ہو جاؤں، جب میں تمھیں پہچاننے کے قابل نہ رہوں ۔۔
تب تم بھی آجانا باقی لوگوں کے ساتھ کھڑی ہو کر تم بھی مجھ پر پتھر برسانہ میں منع نہی کرونگا ۔۔۔
کیونکہ میں صرف ہوش میں تمھارا ہوں بے ہوشی میں نہی ۔۔!!
2026-06-23 20:01:33
3
Ajmal :
💔اظہار سے نہیں انتظار سے
پتا چلتا ہے محبت کتنی گہری ہے🤐
2026-06-26 11:05:26
1
Rubab AK 47🤟🕣❌🇵🇰 :
vary true 💯
2026-06-26 10:56:12
0
angry-bird4567 :
Meri qismt m wafa NH isly mot k intazar g
2026-05-25 07:09:17
3
᭄BLACK࿐ROSE :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥺
2026-05-22 15:03:40
5
khan zada🥀👑 :
انتظار یار بھی لطف کمال ہے
آنکھیں کتاب پر اور سوچیں
جناب پر
🥺😐💔
2026-05-12 10:44:33
7
SHABAN zulfiqar :
bro caption
2026-05-12 13:12:18
2
MishiAwan :
yar koi mujhy Rd Arabic line ki caption bans dy
2026-05-19 07:38:24
3
Mian Abdullah CH 🎭 :
song name plz?❣️
2026-06-16 15:02:25
0
Orakzai🕊️ :
caption plz
2026-05-22 04:55:07
1
༺⳺°•*𝔃𝓸𝓲 𝓳𝓾𝓽𝓽𝓲16❦*•°⳻༻ :
right 😭
2026-05-21 06:52:46
2
Ayman princes :
Or tb jb intazar khatam hi na ho raha ho phr??
2026-06-12 17:27:46
0
MUKARAM🖤🥀 :
Hayee oyaayy 😭😫😭
2026-05-17 15:42:17
4
🙏🏻🙏🏻 :
*زہر لگتا تھا اسکا کسی غیر سے بات کرنا ....❤️🩹😣*
*مجھے پھر احساس ہوا کہ غیر تو میں بھی ہوں💔🥲*
😭😭😭😭😭😭✍🏻🩵💫*
2026-06-12 11:24:23
1
ع🕊️ :
Hyyy 🥺
2026-05-24 10:27:10
0
🎀 💫𝐻𝒶𝓎𝒶 🦋🍯 :
hayeee 🥺
2026-05-03 03:49:53
4
Shazada G :
Hayee🥺🥺🥺🥺🥺
2026-05-11 23:06:43
2
༺⳺°•*𝔃𝓸𝓲 𝓳𝓾𝓽𝓽𝓲16❦*•°⳻༻ :
hayeeee 😭
2026-05-21 06:52:43
4
مانو شہزادی :
2026-06-26 17:19:54
0
@Masuma...Fatima1472 :
heyyyyyyy g bilkul sai 🥹🥹
2026-05-26 13:21:12
0
Daisy :
intezar bhi keya aw juda bhi hogae phir bhi zinda ho😭😭😭😭
2026-05-11 21:55:35
1
itx princes86 :
hyyyyyy 😢😢
2026-05-12 17:14:46
2
🩺🖤⃝ SuDaIsoo᭄🖤🥼 :
مجھے فخر ہے میری محبت پہ اس نے اپنے ماں باپ کی عزت بچانے کے لیے مجھے چھوڑ دیا قربان جاؤں میں اس کے اس فیصلے پہ 🫡🥹🚩
2026-06-24 21:28:30
1
𝑀𝓎 𝓃𝒶𝓂𝑒 𝒾𝓈 𝒦𝒽𝒶𝓃 :
سسکیاں لیتا رہتا ہے وجود میرا 🥹
مرشد 🥹
نوچ نوچ کر کھا گئی یادیں کسی کی 😭♥
no more 🥺
2026-05-14 05:59:43
4
Tayyab Arain😎 :
پاگل لـے کر آنْا اسـے میـرے جنْازے میْں🥀*
*ایْک آخـری حسـیں ملاقـات تـو ہـوگی💔*
*میـرے جسـم مـیـں بےشـک جْان نا ہوگـی🥺*
*مگْر میـری جـان آپ تـو میـرے پْاس ہوگـی
2026-06-01 04:17:36
1
To see more videos from user @akhlaq_24, please go to the Tikwm
homepage.