@password88513: تجھ سے باتیں کرنے کے بعد ہم تیری کی ہوئی باتوں سے باتیں کرتے ہیں، جیسے تو ابھی بھی کہیں قریب ہو، جیسے ہر لفظ ابھی بھی ہمارے آس پاس سانس لے رہا ہو، تیری آواز کی بازگشت دل میں گونجتی رہتی ہے اور ہم انہی یادوں کو تھام کر خود کو بہلاتے رہتے ہیں، ہم تنہائی میں بیٹھ کر تیرے جملوں کو دہراتے ہیں، کبھی مسکرا دیتے ہیں اور اگلے ہی لمحے آنکھیں بھیگ جاتی ہیں، کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ تو اب ساتھ نہیں مگر تیری باتیں ابھی بھی ہمارے ساتھ زندہ ہیں، ہم ہر اس لمحے کو بار بار جیتے ہیں جو تیرے ساتھ گزرا تھا اور ہر بار پہلے سے زیادہ ٹوٹ جاتے ہیں، ہم خود سے سوال کرتے ہیں کہ آخر اتنی عادت کیوں ہو گئی تھی تیری مگر جواب صرف خاموشی دیتی ہے، ہم لوگوں کے درمیان بیٹھ کر بھی تجھ سے ہی باتیں کرتے رہتے ہیں، دل کے اندر ایک الگ ہی دنیا بس گئی ہے جہاں تو اب بھی موجود ہے، مگر سچ یہ ہے کہ وہ سب کچھ صرف یادوں تک محدود رہ گیا ہے، اور ہم انہی یادوں کے سہارے جیتے جا رہے ہیں، جیسے کوئی خود سے ہی باتیں کر کے خود کو زندہ رکھ رہا ہو writer.silent vibes🤫
جذباتی لگاؤ کوئی مذاق نہیں ہے, آپ کے پسندیدہ شخص کو کُھونا آپ کو ذہنی طور پر تباہ کر سکتا ہے۔ 🖤
2026-05-06 16:39:12
94
🦋تلاشِ سکون🍂 :
زندگی کی سب سے بڑی اذیت💔
کسی لاپرواہ انسان کا انتظار کرنا ہیں😞
2026-05-07 15:33:10
37
Aasia Robin :
مجھ کو ہر ایک میں دکھتا تھا اُسی کا چہرہ
اُس کو مجھ میں بھی کوئی اور نظر آتا تھا
2026-05-09 22:30:48
11
khokhar g :
kasam sa yrr asa he ha 😳😳
2026-05-06 12:25:00
17
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
دل پر لگی باتیں اکثر انسان کی آواز چھین لیتی ہیں۔ انسان بظاہر خاموش رہتا ہے مگر اس کے اندر ایک طوفان برپا ہوتا ہے جسے وہ کسی سے بیان نہیں کر پاتا۔ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ بھر تو جاتے ہیں مگر ان کا درد روح میں کہیں نہ کہیں باقی رہتا ہے۔ کبھی کبھی ایک چھوٹا سا جملہ بھی دل پر اتنا گہرا اثر ڈال دیتا ہے کہ انسان کی مسکراہٹ چھین لیتا ہے اور وہ ہنستے ہوئے بھی اندر سے ٹوٹ چکا ہوتا ہے۔ یہی وہ خاموشی ہے جو سب کچھ کہہ دیتی
ہے، مگر سننے والا کوئی نہیں ہوتا۔
2026-05-08 02:42:29
17
Àttitude killer 🔥 :
رات کی نیند کا خواب تم ہو
صبح بیداری کا پہلا خیال تم ہو
❣️🥰
2026-05-06 16:21:59
30
Libra ♎⚖️ boy :
bro caption bohat hi Kamal ka h Yar ye lafz wahi feel krsakta h Jo is qarb se guzra ho
2026-05-08 15:22:01
16
🇵🇰Qasim Butt🇪🇸 :
اگر میرے ہاتھ میں ہوتا اصول دنیا لکھنا
میں انسان کا انسان کے آگے رونا حرام لکھتی ❤️
2026-05-08 14:39:50
15
Subhan ☆ 𓆩🖤𓆪~* :
:😳تم سے بہت کچھ کہنا ہے مگر
کبھی تم نی ملتے کبھی الفاظ نی ملتے 🥲
2026-05-08 06:47:42
13
sadiakanwal297 :
caption plz
2026-05-07 10:11:17
11
🆂🆈🅴🅳_🆉️🅰🅳🅸 :
بلکل درست 😁❤️❤️🥰🥰🥰
وہ میری ذندگی کی سب سے خوبصورت کہانی ہے۔
2026-05-06 16:50:54
11
❉͜͡⤹⃝Jannatrajput :
ye meri bat ki h apny🥰🌺🥰🌺
2026-05-06 13:53:27
5
ARSLAN_05✨🖤😎 :
کبھی کبھی وہ بھی چھوڑ جاتے ہیں جنہیں تھامنے کے لیے خود کو توڑ دیا تھا😢
2026-05-07 16:08:42
6
꧁ᬊᬁMUسkAنᬊ᭄꧂ :
hyeeee💘❣️
2026-05-06 09:19:52
8
Zaara Syed :
schii baat hy🥰🥰
2026-05-06 14:07:42
6
zeenat shehzadi🌹 :
اتنا شدید رہا انتظار مجھے🥺
کہ وقت منتیں کرتا رہا گزار مجھے💘
چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے💔😥 میں دل میں چیخ کر کہتا رہا پکار مجھے🔥🥀💯💯
2026-05-10 01:14:34
5
duffer :
kartey kartey us sey batein phir kayal aaya,dono khamosh they ro awaaz kis ki thi
2026-05-08 05:09:14
5
Mianメ ★ Ali ★🇸🇦 :
تجھ سے بات کرنے کے بعد ہم تیری کی ہوئی باتوں سے بات کرتے ہیں
2026-05-07 17:46:28
7
Malika zadiiiii :
sister ye post send krna
2026-05-07 15:24:34
9
✨Qâîs💔🥀 :
hamri baty hamry dil mein hi rhe gaii😳
2026-05-06 18:49:39
5
Ashi saqib :
caption send kr dey 🥰🥰🥰🥰
2026-05-07 10:57:24
7
Rana Amir Ali :
تجھ سے باتیں کرنے کے بعد ہم
تیری کی ہوئی باتوں سے بات کرتے ہیں
2026-05-07 12:51:23
6
جنت کی راہ :
apne to khamosh he krwa diya hai sari kafiyat lafzon main likh di jo mujhe kabhi bayan he na karni ati
2026-05-29 06:45:20
1
Ali Raja :
bahut mukhlis muhabbat shaks ki muhabbat Ka asar hota ha aisa Aliraja yeah to
2026-06-07 06:33:24
1
To see more videos from user @password88513, please go to the Tikwm
homepage.