*بھلے محبتیں حلال ہوں۔ لیکن جب ہم*
`اللّٰه سے بڑھ کر کسی کو چاہتے ہیں اللّٰه سے بڑھ کر کسی کو وقت دیتے ہیں اللّٰه سے بڑھ کر کسی کے لیے لکھتے ہیں، اللّٰه کے کلام سے بڑھ کر کسی کو سنتے ہیں`،
*تو پھر ہم توڑ دیے جاتے ہیں، روند دیے جاتے ہیں، ٹھکرادیے جاتے ہیں، بکھیر دیے جاتے ہیں
2026-05-02 21:41:05
15
Police_writes :
وہ اپنے گھر کی پابندیوں سے واقف تھی
اس نے مجھے پھر بھی اپنی محبت میں مبتلا کیا
2026-05-02 17:15:25
6
◥▓◣💔 جہانزیب تنہا 💔 ◢▓◤ :
السلام علیکم
میں اس پوسٹ پر کمنٹ اس وجہ سے نہیں کر رہا کہ میرا کمنٹ پڑھ کر کوئی مجھ سے بات کرے یا مجھ پہ ترس کھائے
یہ پوسٹ سامنے ائی تو سوچا کچھ کہا جائے
محبت ہر لڑکے اور لڑکی کی زندگی میں ایک بار اتی ہے جو دونوں ہی غلط ٹائم پر اپنے اپنے پارٹنر سے بے انتہا کرتے ہیں کسی کو سچی محبت پہلے ہوتی ہے اور کسی کو بعد میں لیکن جسے سچی محبت ہوتی ہے اذیت اور تکلیف اسی سے پروان چڑھ کر ملتی ہے اور وہ تکلیف اور اذیت اہستہ اہستہ اتنی بڑھ جاتی ہے کہ اس کی اپنی ذات رضا رضا ہو جاتی ہے ہزاروں کی بھیڑ میں وہ خود کو اکیلا محسوس کرتا ہے اور خود کی ذات میں اتنی خاموشی لگا لیتا ہے جیسے قبرستان میں ہوتی ہے
لاسٹ میں اتنا ہی کہوں گا کہ خدا کے واسطے کہ کسی کی فیلنگ سے نہیں کھیلے جس کے ساتھ ہے مخلص رہیں اور اللہ کی ذات کو ضامن بنا کر دل جان سے پوری کوشش کر کے اپنی منزل کو نکاح تک لے کر جائیں
💢😭 𝑨𝑱💔𝑻𝑨𝑵𝑯𝑨😭🥀
2026-05-04 10:47:54
2
⃟ :
PAIN IN SONG ❤️🩹
2026-05-02 19:42:20
6
ᰔᩚAli Haider SanGha✿ :
ن کو میرا من پسند شخص مل گیا، اسے یہ ضرور کہنا کہ وہ اسے بہت سنبھال کر رکھے… کیونکہ میری پوری دنیا اسی ایک شخص کے گرد گھومتی تھی۔ میری ہر دعا میں اس کا نام شامل تھا، میری ہر خوشی اس کی مسکراہٹ سے جڑی ہوئی تھی۔ شاید اسے کبھی اندازہ ہی نہ ہو سکا کہ کوئی اس سے اس حد تک محبت بھی کر سکتا ہے۔ اب جب وہ کسی اور کے ساتھ ہے تو دل عجیب خاموشی میں ڈوب جاتا ہے۔ راتیں پہلے سے زیادہ لمبی لگتی ہیں اور ہر یاد آنکھوں کو نم کر دیتی ہے۔ میں نے تو اس شخص میں اپنی جان بسائی تھی، اپنے خواب رکھے تھے، اپنی سکون بھری دنیا رکھی تھی۔ اب ڈر صرف اس بات کا ہے کہ کہیں اسے وہ درد نہ ملے جو اس کی جدائی نے مجھے دیا۔ کیونکہ کچھ لوگ صرف محبت نہیں ہوتے، وہ انسان کی پوری زندگی بن جاتے ہیں۔😭🥺😭!!
2026-05-21 13:34:24
0
NA⚡333 :
*_زندگی کبھی کبھی اُجڑی شاخ پر_*
*_کانپتی ہوئی تنہا چڑیا بن جاتی ہے❤️🩹🍂_*
NA
2026-05-03 17:44:58
1
✿༺ᴵ ᴬᴹ•乂innocent ༻ツ×͜× MALIK :
yaar please 🥺 😭 our ni ro saktaa mejn
2026-05-16 19:26:34
0
G.7🚩 :
bs kare na 💔🥺
2026-05-05 20:31:20
0
ASAD ULLAH🌹 :
Sounds name please
2026-05-04 18:30:42
0
. :
oye yar 💔💔😞😞
2026-05-05 15:59:03
0
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
مجھے تم ہمیشہ اپنی کہانی میں برا انسان لکھنا تاکہ تمہیں اپنے فیصلوں پر شرمندگی نہ ہو۔
میرے حصے کی سچائیاں تم رکھ لینا اور میرے حصے کی غلطیاں مجھے دے دینا۔ میں الزام بن جاؤں گا تمہاری یادوں میں بس تم خود کو بے قصور سمجھ کر جینا۔ کہانیوں میں کردار بدل جاتے ہیں مگر نیتیں خدا کے ہاں لکھی جاتی ہیں۔
اگر میں برا تھا تمہاری نظر میں تو ٹھیک ہے۔ مگر میں نے جو چاہا تھا، وہ برا نہیں تھا۔
ہم نے کبھی جواب میں پتھر نہیں اُٹھائے، کیونکہ ہمیں معلوم تھا کہ ہماری ہتھیلیاں صرف زخم سہنے کے لیے بنی ہیں۔ ہم نے ہر وار کو دل پر لیا ہر بے قدری کو خاموشی میں سمیٹا اور آخرکار وہی ہوا جو مقدر تھا ہم ٹوٹ گئے، بکھر گئے، مگر شکوہ زبان تک نہ آیا۔ کچھ لوگ لڑنا جانتے ہیں، اور کچھ صرف سہنا ... اور جو صرف سہنا جانتے ہوں، وہی سب سے زیادہ گہرے زخم لے کر جیتے ہیں۔
2026-05-06 09:23:39
0
انتظارِ موت 🤕⚰️• :
2026-05-06 17:38:03
0
Aziz gulli :
waqif b thi ,,muje smjaya b bahut bahut 😭Lekin pir b usko mujse mere muhabat se ziada muhbt hogai mujse
2026-05-03 12:40:18
0
RAJAB. KING👑 :
same yar 🥺🥺🥺
2026-05-03 17:19:42
0
ᶜᵒᵐʳᵃᵈᵉ :
2026-05-10 06:21:12
0
Shah G :
تیرا چھوڑ جانا قبول کر لیا ہم نے اب شکوہ نہیں، بس خاموشی ہے جو ہونا تھا ، وہ ہو گیا ہم نے تقدیر سے لڑنا چھوڑ دیا دل نے مان لیا آنکھوں نے رو لیا تیری یاد کو دل میں دفن کر دیا ہر سوال کا جواب صبر بنا لیا تیری ہے رخی کو نصیب سمجھ لیا ۔ اب کسی سے امید نہیں رکھتے خود کو خود ہی سنبھال لیا جو خواب تھے ، وہ ٹوٹ گئے جو وعدے تھے ، وہ بھول گئے ہم نے مسکرانا سیکھ لیا غم کو بنر بنا لیا تنہائی سے دوستی کر لی خاموش راتوں کو اپنا لیا تیرا نام زبان پر نہیں آتا مگر دل آج بھی جانتا ہے ہم نے خود کو سمجھا لیا وقت کو گواہ بنا لیا دل کے زخم چھپا لیے آنکھوں کے آنسو روک لیے اب راستے الگ ہیں کہانیاں ادھوری ہیں ہم نے مان لیا ہے تیرا چھوڑ جانا قبول کر لیا
2026-05-03 18:54:28
0
Arsho :
caption brother
2026-05-02 15:17:45
0
To see more videos from user @tanhaii3020, please go to the Tikwm
homepage.