اس بے تکلفی تک پہچنے کے لیے نجانے کتنی بار ایک دوسرے کو معاف کیا ہوگا اور آجکل کی پیڑی میں ایسی برداشت کہاں اور دوستی میں محبت اور خلوص کہاں
2026-06-06 09:42:20
14
Abdul Wahid Rajpoot :
اب یہ پیار اور ایسے یارانے دوستیاں اور بھائی چارے نہیں رہے
2026-05-25 16:28:21
9
M.Arif Shazad Sangi Advocate :
Zabaardast style of Relation of patience.
2026-06-07 12:28:09
3
Ch Hafeez :
bhi ye buzrug old age home k hn😳
2026-06-07 10:37:08
2
Bilal :
میں ان بزرگوں کو نہیں جانتا۔۔۔ دلی دعا ہے اللّٰہ تعالٰی ہمارے ان بزرگوں کو سلامت رکھے ۔۔ خوش دل لوگوں نایاب ہیں ہمارے دیس میں
2026-05-22 13:00:27
24
H 💕Bhutta :
ما شا اللہ بچپن کا یارانہ
2026-05-28 15:31:32
8
Mrs Hamza Ch :
hyyyy sadqe jawon 🥺 Allah pak burii nzr s bchaye easa koi b bazurg nai dekha mne apni family mn😳🤲🤲🤲
2026-05-24 08:56:02
7
••♡اُف♡•• :
ماشاءاللہ اللہ سلامت رکھے ایسے رحمتوں کو انکا سایہ کسی کس کو نصیب ھے
2026-05-28 07:22:53
10
اورنگ زیب :
بہت اچھی ویڈیو ہے ماشاءاللہ ایسی ویڈیو بنانا اور بنا جھگڑے پھر اکٹھے بیٹھنا ناممکن سی بات ہے اس دور میں۔۔۔
2026-05-23 09:30:04
12
Muhammad Atif Iqbal :
chas a Gie video deakh KY..
Allah salamat rakhy dosti
2026-05-15 08:44:48
6
Khalid Khan :
اپنے اپنے گھروں کی رونقیں
2026-05-16 12:21:18
12
Hina Tabassum :
uffffff kitnaaa sakoon mil raha dakh k najany konsi hasrat hay jo sakoon day rahi
2026-05-24 15:05:17
6
Muhammad Ahma :
Bri achi videos hoti hn in ki best videos over all
2026-06-06 03:38:38
5
MAA ka baccha Sultan :
wah G wah bahut khub full enjoy very nice 👍👍
2026-06-07 15:52:47
2
🥰Princess 🥰🥰 :
میں ان بزرگوں کو نہیں جانتا۔۔۔ دلی دعا ہے اللّٰہ تعالٰی ہمارے ان بزرگوں کو سلامت رکھے ۔۔ خوش دل لوگوں نایاب ہیں ہمارے دیس میں
2026-05-26 10:50:32
6
H 💕Bhutta :
ایک بابا دوست پانچ وقت کا نمازی ہے اور مسجد ہماری گلی سے آگے ہیں میں پوچھا چاچو جی آپ ہماری گلی سے گزر کے مسجد کیوں نہی جاتے تو رونے لگے کہ جب سے تمہارے ابو فوت ہوا میری ہمت ہی نہی اس گھر کے اگے سے گزروں جہاں میرا یار رہتا تھا اور میں اس گھر سے آگے اسے ملے بغیر کبھی نہی گیا تھا 😭😭😭😭
2026-05-28 15:39:10
7
Shaikhabdulrehman :
love this video 💝💝💝💝💝
2026-06-07 18:07:36
0
It's Arfa Hayat :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰so cute 😍 💕 💖 💓
2026-06-06 04:55:18
1
Mishi 🇵🇰✈️🇸🇦 :
آخری تسبیح کے بچے ہوئے آخری چند دانے۔۔
اللہ کریم سلامت رکھیں🥰🥰🥰
2026-05-22 22:07:25
13
Atif Meer Soomro :
Atif Meer:اس ٹُک ٹاک کی سب سے بہترین وڈیو❤️🩹
2026-05-18 16:31:03
7
🖤🖤 :
خوش مزاج لوگ 😘❤️ماشاءاللہ
2026-05-05 08:24:30
7
SYED@0755 :
حیرت ہے یہ وڈیو
M views
تک کیسے نہیں پہنچی۔۔
اس عمر کے دوست ایسی حالت میں اکٹھے ہونا اور شوغل لگانا کمال کی بات ہے۔
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-24 05:09:24
15
ارسلان :
bht acha lga aese dosti bht kam milti hy🌹🌹
2026-05-27 08:54:26
6
KHAN NADEEM ANJUM :
آخری تسبیح کے بچے ہوئے اخری چند دانے۔۔
اللہ کریم سلامت رکھیں
2026-05-03 00:23:15
7591
ملنگ 16جٹ :
2026-05-02 18:37:20
5
To see more videos from user @safaribirds, please go to the Tikwm
homepage.