@loanthanhbinhxemay: Hữu duyên nha anh em🤣#loanthanhbinh #yamahalexi

Xe máy Loan Thanh Bình-TPVL✅
Xe máy Loan Thanh Bình-TPVL✅
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 02 May 2026 09:36:03 GMT
2262
30
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @loanthanhbinhxemay, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*سید خامنہ ای شہید کی لاش پہ عزت پاتا ایران* ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای جنگ کے دوسرے دن اور دشمن کے پہلے ہی باقاعدہ حملے میں شہید ہو جاتے ہیں۔خاندان کے بہت سے افراد بھی گزر جاتے ہیں۔ایران سوگ میں ڈوب جاتا ہے۔دشمن خوشیاں مناتا ہے۔ ایران دکھی ہو جاتا ہے مگر صف ماتم نہیں بچھاتا۔قیادت فیصلہ کرتی ہے کہ آیت اللّه کو ابھی دفن نہیں کیا جاۓ گا۔ان کا جنازہ نہیں پڑھا جاۓ گا۔ان کے اور بہت سے کمانڈر اور لیڈر شہید ہوتے ہیں مگر ان کو دفن کر دیا جاتا ہے۔خامنہ ای کا جسد خاکی موجود رہتا ہے۔  شائد اس یقین کے ساتھ کہ ہم ایک دن فتح پا لیں گے اور رہبر کو کھلی فضا میں پورے غرور کے ساتھ خدا کے حوالے کریں گے۔یا شائد اس لیے کہ لڑتے جوانوں کو یاد رہے کہ دشمن نے ہمارا رہبر مارا ہے۔ یا شائد اس لیے کہ غم سے کشید کی گئی دلیری کے سامنے کوئی نہیں ٹک سکتا۔  اب ایران خامنہ ای کے جنازے کا اہتمام کر رہا ہے۔سو سے زیادہ ملکوں کے وفود، حکمران، تمام مسالک اور مذاہب کے نمائندگان،شعیہ، سنی، سکھ، عیسائی،یہودی، ہندو،بدھ مت خامنہ ای کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئیے ایران آرہے ہیں۔ وہ ایران جسے تنہا کرنے کے لئیے سپرپاور سمیت طاقتوروں نے پورا زور لگا لیا۔ اسے ایک مظلوم بزرگ کی لاش نے فتح دلا دی۔ آج پوری دنیا ایرانیوں کے سوگ اور فتح کے جشن میں شریک ہو رہی ہے۔ منقول ❅┄┄┄┅┅┅❅❁❅┅┅┅┄┄┄❅

About