@user4546212888226: ###viralvideo ## ##ادھورے خوآب ## ##only for you ##

ادھورے خواب
ادھورے خواب
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 02 May 2026 09:55:03 GMT
162443
14773
373
1628

Music

Download

Comments

zaibi_144
زیبی ❤️‍🩹 :
رہنے دیں جب بے وفا کی یاد ائے تب دیکھ لینا 😢💔💯
2026-05-02 16:09:55
85
dr.inzmam
Dr.inzmam :
خود کو چھوڑ گیا ہے مجھ میں یہ جانا بھی کوئی جانا ہوا😭💔
2026-05-02 18:44:49
42
ranahaiderali420302
Rana Haider Ali :
اب حجر کو سنائیں گے غم اپنا🥺🥺 ہماری تو ساتھ میں کوئی تصویر 🥺 بھی نہیں ہے😢
2026-05-03 05:37:18
25
muhammad.shafi0568
🇵🇰☀️✌️بھکر دا شہزادہ 💥 :
چھوڑو سب کچھ یہ بتاؤ کہ محبوب کا محبوب دیکھا ہے😳😭🙏
2026-05-04 06:40:19
9
junaidjan650
👑༻𝕁𝕌ℕ𝔸𝕀𝔻 𝕁𝔸ℕ✌ :
دُکھ یہ نہیں کہ وہ حاصل نہیں ہوا بات یہ ہے کہ میں نے نمازوں میں مانگا تھا اُسے۔❤️‍🩹
2026-05-03 07:11:04
18
ranaazam16
Rana Azam💫✨ :
delete ni kr pya Yar 7 years 🥺💔
2026-05-02 18:29:39
15
shazoo935
Døçtør乄〇p :
میں بہت دیر تک دیکھتا رہا تمہیں🥺 تم اے ہی نہیں تصویر سے باہر🥺
2026-05-03 08:59:12
19
sabir70844
💫🕊️sabir🕊💫 :
:کبھی ہم بھی تم میں بھی چاہ تھی کبھی ہم بھی تم میں بھی راہ تھی کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
2026-05-03 18:26:06
6
sulmankhal1
👻 🆂🆄🅻🅼🅰🅽🅺🅷🅰🅻 1 👀 :
𝕁𝔸ℕ:دُکھ یہ نہیں کہ وہ حاصل نہیں ہوا بات یہ ہے کہ میں نے نمازوں میں مانگا تھا اُسے۔❤️‍🩹
2026-05-04 09:36:55
8
talhaarshiiiii
Talha.ashuuu :
کچھ یادے سنبھال لی جائے تو اچھا ہے بعد میں تو بس تنھائی رہ جاتی ہا💔
2026-05-20 17:21:00
1
.s17054
꧁✨🥀عرفان جانی ✨꧂:: :
ہماری تو تسویر ہی نہی ان کے ساتھ 🥹🥹🥹
2026-05-03 03:45:29
5
akhtar.hussain.ak514
Akhtar Hussain Akhtar Hussain :
کتنا محفوظ تھا گلاب کانٹوں کی آغوش میں لوگوں کی محبت میں آیا تو پتا پتا بکھر گیا
2026-05-05 08:40:11
5
a.adnan451451
Adnan Khan :
ہم وہ بدنصیب ہے جو اپنے ہی ہاتھوں سے أس نے اپنی تصویروں delete کی میرے موبائل سے 😥😳
2026-05-04 11:45:09
5
alrafayfurniturechiniot
ALRAFAY FURNITURE CHINIOT :
mere pas sirf pics he ni humra bybi bhi mere pas hai bybi same maa jaisa hai bety ko dekh dekh bohat yad ati hai uski😥
2026-05-03 06:38:38
7
adilhassani48
adil.m.hassani :
مت پُوچھو کہ اس شخص میں کیا تھا 💔💔 اچھے اچھوں سے مجھے میرا برا اچھا تھا 😭😭
2026-05-23 13:57:24
0
muhammadqaswar663
Muhammad Qaswar663 :
wo photo bad me Dil jalny k Liye Kam ati Hain 🫤😔😔
2026-05-03 04:34:08
6
asif.450
♥️{• زہنی مریض •}🥹 :
سمبھال کر رکھیں 🥹
2026-05-03 06:04:53
8
badshahjani55
jutt badshah 👑🔥🦅 :
hyeeeeeeeee 😔🥀🥺
2026-05-02 20:24:14
5
broken.syco5
ﮩ٨ـﮩ٨ـ چرسی🎭٨ﮩﮩ٨ـ :
خفا پہ دی نیم چی تا ھیر کڑم 💔 خفا پہ دی یم چی زما نہ نہ ھیریگی 💔🥺
2026-05-23 11:10:53
0
user556549922178
princess :
بہت سنبھال کے رکھا تھا دل کو تنہائی میں، لوگوں سے دل لگایا تو ہزار ٹکڑوں میں بٹ گیا۔ 💔
2026-05-30 18:10:32
2
m_u_n_e_e_r_k_h_a_n
🔥 منـــيـر جـــاگــيـراڻـــي :
یاروں اب کیا بتاؤں اسکا اچانک مجھ سے دل بھر گیا 😭 وہ میرا فون اٹھا کر ساتھ لی ہوئی تسویریں بھی delete کر گیا 😭😭💔💔
2026-05-17 18:03:51
3
rajparayaz110
Ayaz Rajpar :
دُکھ یہ نہیں کہ وہ حاصل نہیں ہوا بات یہ ہے کہ میں نے نمازوں میں مانگا تھا اُسے۔❤️‍🩹
2026-05-07 19:19:12
1
chzohaib958
ZOBII 🪐🕊 :
کہا۔ کیا اور کس کو ہم بتایں ہماری کوئی ساتھ سبوت تصویر بھی نہیں ہے🥺
2026-05-05 18:35:16
1
mnafees736
✨🥀نــفــیــســـــــں🥀✨ :
“ہر خواب پورا ہو جائے تو انسان کو صبر کا مطلب کیسے سمجھ آئے… کچھ خواب ادھورے رہ کر بھی بہت کچھ سکھا جاتے ہیں۔” ✨🥀
2026-05-09 17:47:10
1
imranbacha259
𝐂𝐇𝐎𝐓𝐀"𝐌𝐄𝐇𝐀𝐑🔥 :
:کتنا کچھ ہو گیا لیکن اس شص سے نفرت نہ ہو سکی 🍁
2026-05-05 09:47:29
5
To see more videos from user @user4546212888226, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About