@official.suzain: جب ایک جانور کو پتہ چل جائے کہ ایک انسان اس سے محبت کرتا ہے تو وہ اس کے ساتھ اور بھی وفادار ہوجاتا ہے لیکن جب ایک انسان کو پتہ چل جائے کہ کوئی اس سے محبت کرتا ہے تو وہ اوربھی مغرور ہوجاتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #mashal #ghanikhan #fyp #foryou #viral