@syedfaisalrazaabidi: مکمل پروگرام لنک 👇🏼 https://youtu.be/0BnV7ylo7Yc آفیشل یوٹیوب چینل Syed Faisal Raza Abidi " V O Shuhada E Pakistan پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے تیل اور گیس ایک بنیادی ضرورت ہے گوادر میگا آئل سٹی کی تعمیر پاکستان میں تیل اور گیس کے مسائل کو حل کرنے کا سبب بنے گی ڈھائی کروڑ لیٹر جو روزانہ کی بنیاد پر ایران سے تیل اسمگل کیا جا رہا ہے اس سے پاکستانی عوام کو کسی قسم کا کوئی فائدہ نہیں اس تیل کو لیگل کرکے اگرپاکستانی عوام کو فراہم کیا جائے تو یہ پاکستان کی ترقی کے اندر ایک بہترین بنیاد ثابت ہوگا ۔ سینیٹر سید فیصل رضا عابدی (ترجمان وائس آف شہدائے پاکستان) #FRA #FaisalRazaAbidi #senators #foryoupage #petrolprice