یہ جو شخص میری پوسٹ پڑھ رہا ہے
خدا کرے آپ کی ماں ہمیشہ سلامت رہے
30m Reply ♥️899.5k
2026-06-05 07:57:35
13
humamughal10official :
زوال پر دیا ہوا دلاسہ،
عروج پر بجی ہوئی تالی سے لاکھ بہتر ہے۔🖤🥀
2026-05-03 09:45:07
42
Muhammad Hanif :
love you bro ❤️❤️❤️👍
2026-06-05 14:25:30
0
quttab sahai Awan badshah :
*مشہور بہت ہے میرے الفاظ کی تاثیر*🫠
*مگر اک شخص مجھ سے منایا نہیں جاتا*🙂💔
2026-05-02 16:19:38
34
Bilal 🫰⚡️ :
عثمان غنیؓ، وہ حیا کا جمال،
ایمان کی روشنی، دل کا کمال۔
دو نوروں کے داماد، محبوب کے یار،
جن کی حیا پر نبیؐ تھے نثار۔
2026-06-04 17:40:19
6
Naveed Awan :
:سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله
2026-05-02 11:49:03
33
💫ملک رحیم💫 :
کیا بات ہے بڑے چپ چاپ سے بیٹھے ہو ، کوئی بات دل پر لگی ہے یا کہیں دل لگا بیٹھے ہو ،
2026-06-05 10:32:41
1
pindi girls :
زندگی کی کتاب میں سب سے قیمتی صفحے والدین ہوتے ہیں 😳
2026-05-29 20:30:34
4
M Noor :
love you yar 🥰🥰🥰
2026-05-03 09:30:26
6
🇵🇰جٹ گجرات الہ🇸🇩 :
کہتے ہیں کہ دُعائیں نصیب بدل دیتی ہیں
آج ایک اچھی سی دُعا ہی دیتے جاؤ سب مجھے🥹🤲🏻
2026-05-06 09:00:48
1
TAYYAB🇱🇾🥷 :
زیادہ خاموشی کو بزدلی نہ سمجھے
خاموش پانی اکثر لا شیں بھی واپس نہیں کرتا 🥺🖤
2026-05-03 20:42:15
1
👈ِِ٫٫ماہی٫ 👌گجر👉 :
❤️❤️❤️❤️جیو چا چا,,❤️❤️
2026-06-05 12:05:52
0
شیخ جی :
*تم لوگ دنیا کی زندگی چاہتے ہو حالانکہ*🥺
*اللّٰه کی نظر میں آخرت تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے* 🫠
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Z. H👑🦋❉্᭄͜͡*
2026-05-16 00:03:59
2
AYAZ RAJP👀T🇵🇰🇸🇦 :
اگر محبت حقیقت ہے تو یہ بدصورت سے کیوں نہیں ہوتی۔
2026-05-05 05:46:35
4
💸 ملک چنی نوناری 👑 :
مناسب سمجھو تو اک شکایت ہم بھی کر سکتے ہیں
وقت ہوتا نہیں ھے یا وقت دیتے نہیں ہو؟؟
2026-06-01 01:02:42
1
Nadeem Kamboh :
لاکھوں کی بات کر گیا یار ❤
2026-05-03 07:57:01
3
👑 iMRAN 👑JUTT💝 :
چاچا ڈیڑھ سال ہو گیا تینوں فالو کیتے مگر میری ویڈیو نہیں بنی وہ نان فالو کر
2026-05-06 22:30:50
1
abdul shakoor :
Bola Bola 😝🤣
2026-06-04 21:54:04
0
JANJUA RAJPOOT :
kya kehnay hain ..wah wah
2026-05-03 08:40:30
3
Khuram Kiani :
Geo Chacha
2026-05-02 13:18:11
2
🇵🇰ĶăŷāÑį Ɓĥîě🇸🇦 :
waqas kayani gujar khan💖
2026-05-02 11:29:43
3
꧁༺༒USMAN_MUGHAL༒༻ ꧂ :
شاید میں وہ نہیں تھا جس کی تمہیں تلاش تھی یا شاید میں وہ بن نہ سکا جو تمہیں مکمل کر پاتا ۔ میری محبت میں کوئی کمی نہیں تھی بس میرے وجود کا سانچہ تمہاری پسند سے تھوڑا الگ تھا ۔ آج جا رہا ہوں، پر یہ ادھورا پن ساتھ لے کر ... کہ کاش میں تمہارے معیار پ پورا اتر سکتا۔ وعدہ رہا اگر دوبارہ کبھی زندگی کے کسی موڑ پر ہم ملے تو میں وہ بن کر آؤں گا جو تمہاری پہلی اور آخری پسند ہو۔ اس بار میں میں نہیں رہوں گا، بلکہ تمہارا وہ پسندیده مرد بن کر لوٹوں گا جسے تم نے ہمیشہ خوابوں میں چاہا تھا۔
2026-05-03 08:31:26
3
Awan Zada :
کئی لبوں کی عیادت کو ملتوی کر کے ۔!!
میں جو مسکرا پڑا تو دلاسوں کے رنگ اڑنے لگے ۔۔۔۔!!!!
اعوان زادہ۔۔۔۔✍️
2026-05-03 13:17:15
3
H A M Z A 👑 :
ملیں گے جنت میں یہ خواہش اپنی جگہ مگر💔☺
رہے گا ملال کے تو اس جہاں میں میرا نہ ہو سکا☺
ہو سکتا ہے ہم جنت میں بھی نہ ملیں💔
یہاں ذات کا مسئلہ ہے وہاں درجات کا ہو گا🥀
2026-05-02 22:13:47
2
Ehasan Ullah satti :
ملک جی زبردست میرا دل کرتا ہے کہ اپ کے سر کے اوپر میں تاج رکھوں لیکن پھر سوچتا ہوں کہ اس سر کے اوپر تاج ائے گا کیسے
2026-05-03 06:26:21
2
To see more videos from user @malik.nomi321, please go to the Tikwm
homepage.