اس دن کے بعد میں نے اسے دوبارہ کبھی مجبور نہیں کیا کہ وہ مجھ سے بات کرے یا
پھر مجھے وقت دے
میں نے اسے سمجھانے یا سمجھنے کو
نہیں کہا بس رُک گئی میں نے خود کو اس پے بوجھ سمجھ کر خود کو محدود کر لیا۔
مجھے بس ایک گہری چپ لگ گئی کیونکہ اس دن اس کے لہجے نے وہ سب کچھ کہہ دیا جو
اس نے کبھی ظاہر نہیں کیا۔
جب مجھے روتا اور تڑپتا ہوا دیکھ کر بھی وہ میری تکلیف نہیں سمجھ سکی تو میں نے خود کو سمجھا لیا۔
سب سے دکھ کی بات پتا کیا ہے؟ مجھے اب بھی اس کی پرواہ ہے۔ میں اب بھی اس کے بدلنے کا انتظار کرتی ہوں، لیکن میں نے اب کبھی اپنے جذبات ظاہر کرنے کی کوش نہیں کی۔
کیونکہ اس سے پیار کی بھیک مانگنا، اسے کھونے سے زیادہ تکلیف دہ ہے..😊❤️🩹
2026-06-29 15:32:14
1
To see more videos from user @its_cherryyyyyy, please go to the Tikwm
homepage.