@gebranfawaz: #المملكه_العربيه_السعوديه #محمد_بن_سلمان #fyp #viral #viralvideo

Prince MBS 🇸🇦🫡FAN
Prince MBS 🇸🇦🫡FAN
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 02 May 2026 14:34:06 GMT
42964
2299
250
514

Music

Download

Comments

user66732319405304
عصوومي :
2026-05-02 19:28:05
7
lailahamady
lailahamady :
2026-05-02 20:00:43
5
user4456676351346
مصطفى الحجة :
غالي❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-04 20:18:20
4
fatima_88a
fatoom :
محمد بن سلمان
2026-05-04 20:57:04
3
nawal9661
Nawal :
لا حد يغني بعد ابو نوره اغانيه
2026-05-04 15:02:49
6
.sho2
🇸🇦 :
الله يحفظه
2026-05-04 21:16:07
2
redrose668
redrose :
كل الولاء والحب لولي العهد ❤️❤️❤️🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
2026-05-05 00:47:28
4
moly32084
karime :
2026-05-04 02:50:20
4
s120098
🍓 :
2026-05-04 21:07:37
5
abo1emad
مشعل الزهراني :
ماشاء الله اللهم احفظه واحرصه ونستودعه الله الذي لاتضيع ودائعه يارب العالمين 🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️
2026-05-03 10:22:24
6
user47765078118363
خميس التريكي :
الله،الله
2026-05-23 10:49:16
1
user6715273212147
ابوياسر :
♥️🌹تحياتي 🌹♥️
2026-05-04 19:27:36
2
khokha_190
خوخه :
الله يحفظه 🤲🫡🫡🫡🫡🤲🤲
2026-05-04 20:22:57
2
user1320621327583
الحمد لله حق حمده 🤍 :
يارب
2026-05-04 20:59:51
2
user3653437594098
user3653437594098 :
الله يحفظه ويحط فيه من حلمه وعلمه ❤️♥️❤️♥️
2026-05-03 14:53:04
3
mahawi897
🌹 :
انشهد والله
2026-05-04 03:59:39
2
bashir.ahmad786786
Bashir Ahmad khan 🇵🇰🇵🇰🇸🇦 :
2026-05-06 20:39:25
2
bashir.ahmad786786
Bashir Ahmad khan 🇵🇰🇵🇰🇸🇦 :
@
2026-05-06 20:39:37
1
sudfrica.74
LAMSA perfumes :
2026-05-03 16:48:22
2
tk.plus1
ابو سلمان :
كفو
2026-05-03 11:02:06
2
fgejv
𝐌 :
2026-05-04 12:26:09
3
To see more videos from user @gebranfawaz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی سوچا ہے؟ انسان باہر کی دنیا میں جتنا مرضی ہنس لے، مسکرا لے۔ محفلوں کی جان بن جائے۔ لوگوں کے ہجوم میں گھر جائے۔ مگر ... ایک وقت ایسا ضرور آتا ہے، جب وہ اپنے اندر تنہا ہو جاتا ہے۔ جب دنیا کا سارا شور تھم جاتا ہے۔ اور انسان کا سامنا... اس کے اپنے ضمیر سے ہوتا ہے۔ یہ ضمیر کی وہ عدالت ہے۔ جہاں کوئی جھوٹ نہیں چلتا۔ جہاں کوئی بہانہ کام نہیں آتا۔ جہاں آپ خود ہی مجرم ہوتے ہیں، اور خود ہی منصف. ذرا رک کر اپنے آپ سے پوچھیے۔ آپ کے پاس زندگی کی ہر آسائش موجود ہے۔ بہترین رشتے ہیں، مال و دولت ہے، کامیابی ہے۔ پھر بھی... دل کے کسی کونے میں ایک عجیب سی ویرانی کیوں ہے؟ ایک ایسی اداسی... جس کا علاج دنیا کے کسی ڈاکٹر کے پاس نہیں ہے۔ ایک ایسا خالی پن... جو سب کچھ پا کر بھی نہیں بھرتا۔ یہ اداسی دراصل آپ کے ضمیر کی وہ تڑپ ہے۔ جو آپ کو یاد دلاتی ہے کہ آپ مٹی کے ان کھلونوں کے لیے نہیں بنے تھے۔ یہ بے چینی... ایک پرانی پکار ہے۔ ایک ایسا ابدی وعدہ... جو زمانوں کے پار ازل میں ہوا تھا۔ جب کائنات کا وجود بھی نہیں تھا، تب آپ کی روحسے پوچھا گیا تھا ** أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ ؟
کبھی سوچا ہے؟ انسان باہر کی دنیا میں جتنا مرضی ہنس لے، مسکرا لے۔ محفلوں کی جان بن جائے۔ لوگوں کے ہجوم میں گھر جائے۔ مگر ... ایک وقت ایسا ضرور آتا ہے، جب وہ اپنے اندر تنہا ہو جاتا ہے۔ جب دنیا کا سارا شور تھم جاتا ہے۔ اور انسان کا سامنا... اس کے اپنے ضمیر سے ہوتا ہے۔ یہ ضمیر کی وہ عدالت ہے۔ جہاں کوئی جھوٹ نہیں چلتا۔ جہاں کوئی بہانہ کام نہیں آتا۔ جہاں آپ خود ہی مجرم ہوتے ہیں، اور خود ہی منصف. ذرا رک کر اپنے آپ سے پوچھیے۔ آپ کے پاس زندگی کی ہر آسائش موجود ہے۔ بہترین رشتے ہیں، مال و دولت ہے، کامیابی ہے۔ پھر بھی... دل کے کسی کونے میں ایک عجیب سی ویرانی کیوں ہے؟ ایک ایسی اداسی... جس کا علاج دنیا کے کسی ڈاکٹر کے پاس نہیں ہے۔ ایک ایسا خالی پن... جو سب کچھ پا کر بھی نہیں بھرتا۔ یہ اداسی دراصل آپ کے ضمیر کی وہ تڑپ ہے۔ جو آپ کو یاد دلاتی ہے کہ آپ مٹی کے ان کھلونوں کے لیے نہیں بنے تھے۔ یہ بے چینی... ایک پرانی پکار ہے۔ ایک ایسا ابدی وعدہ... جو زمانوں کے پار ازل میں ہوا تھا۔ جب کائنات کا وجود بھی نہیں تھا، تب آپ کی روحسے پوچھا گیا تھا ** أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ ؟"** کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟ اور آپ کے وجود نے آپ کی روح نے گواہی دی تھی بے شک تو ہی ہمارا رب ہے۔" مگر انسان کا المیہ دیکھیے۔ وہ دنیا کے رنگوں میں ایسا کھویا ... کہ وہ وعدہ ہی بھول گیا۔ وہ انسانوں سے سچی محبت مانگتا رہا... جو خود فانی ہیں۔ وہ ان سہاروں کے پیچھے بھاگتا رہا... جو خود کمزور ہیں۔ وہ اپنے اصل مالک سے اپنی اصل حقیقت سے دور ہوتا چلا گیا۔ ليكن... وہ رب کتنا بے پناہ محبت کرنے والا ہے آپ اس سے دور بھاگتے رہے، مگر اس نے آپ کا پیچھا نہیں چھوڑا۔ جب آپ دنیا کے جھوٹے رشتوں سے ٹھوکر کھا کر ٹوٹنے لگے۔ جب لوگوں کی بے رخی نے آپ کے دل کو زخمی کر دیا۔ تو آپ کے ضمیر میں غصے کی کوئی آواز نہیں گونجی۔ خالق نے آپ کو دھتکارا نہیں... بلکہ بڑے لاڈ سے، انتہائی پیار سے پوچھا ** فَأَيْنَ تَذْهَبُونَ ؟"** آخر تم کدھر جا رہے ہو؟ ان الفاظ کو اپنے ضمیر کی گہرائیوں میں اترنے دیجیے۔ یہ رب کا عتاب نہیں ہے، یہ تو محبت کی انتہا ہے میرا اور آپ کا رب فرما رہا ہے "مجھے چھوڑ کر کہاں بھاگ رہے ہو؟" کس کی چوکھٹ پر سکون تلاش کر رہے ہو؟" کیا کوئی انسان... تمہیں مجھ سے زیادہ محبت دے سکتا ہے؟ کیا کوئی تمہاری خاموشیوں کو مجھ سے بہتر" " سمجھ سکتا ہے ؟ یہ سن کر کیا اب بھی ضمیر کی آنکھیں نہیں کھلیں گی؟ کیا اب بھی دل نہیں پگھلے گا؟ آپ جس سچے سکون کے لیے در در کی ٹھوکریں ... کھا رہے تھے وہ تو ہمیشہ سے آپ کے اندر اس لاڈ بھری پکار میں چھپا تھا۔ اے انسان اپنے ضمیر سے اب مزید جھوٹ مت بولیے۔ آپ دنیا سے تو بھاگ سکتے ہیں، مگر اپنی روح سے نہیں بھاگ سکتے۔ تیرے اندر کی یہ بے چینی دراصل تیرے رب کی طلب ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ آپ دنیا کے سب جھوٹے سہاروں کو چھوڑ کر اس کے سامنے جھک جائیں۔ آج ... اپنے باطن کا وہ خاموش دروازہ کھول دیجیے۔ اپنے ضمیر کی پکار کو لبیک کہیے۔ وہ آپ کی واپسی کا منتظر ہے۔ وہ دیکھ رہا ہے کہ کب اس کا بندہ تڑپ کر کہے گا: اے میرے مالک میں تھک گیا ہوں، میں واپس آ " گیا ہوں ... لوٹ آئیے اس سے پہلے کہ مہلت کا وقت ختم ہو جائے۔ کیونکہ اس کی لاڈ بھری ابدی پکار آج بھی آپ کے اندر گونج رہی ہے **"فَأَيْنَ تَذْهَبُوْنَ .."**#growaccount #foryou #accontviral #viral #trinding

About