ہوئے ہم بھی اب خدا کی رضا میں راضی دل دکھتا ہے تو دکھتا رہے 🥹🍂
2026-05-03 12:16:29
34
Saher Najam :
caption plz
2026-05-02 20:26:21
9
🇦🇪 ICONiC 🇬🇧 :
ہر کوئی آپ کو نہیں سمجھے گا یہی زندگی ہے ۔!
2026-05-02 15:31:29
12
گجر 🖤 :
دلوں کی حفاظت ضروری ہے یہ انمول ہوتے ہیں
مرجھا جائیں تو بہارے بھی خزاں لگتی ہے❤️🩹
2026-05-07 18:56:57
14
deno🧿💸 :
تم مجھے برے لگنے لگ جاؤ، تو کتنے مسٔلے حل ہو جائیں گے میرے۔۔
2026-05-05 18:40:47
17
Syed Aizaz Gillani :
منزل کا مل جانا آسان نہیں ہوتا
راستہ کیا کیا چھین لیتا ہے صرف مسافر کو پتا ہے😥💯❤️🩹
2026-05-03 05:46:16
13
❤🔥𝙏𝙤𝙎𝙚𝙀𝙦 𝙍𝙞𝘼𝙯❤🔥 :
"♡:*ہم پہلے ہی جی رہے تھے اداس راتوں میں اکیلے🍂❤️🩹*
*آپ کے جانے کے بعد رونق اور بڑھ گئی🍂❤️🩹*
Mahi 👑
2026-05-04 16:11:04
8
Ch MAJEEB GUJJAR🇦🇪 :
🌚: اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے💔
اپنی بیکار تمناؤں پر شرمندہ ہوں میں ❤️🩹🙃
2026-05-12 20:39:08
9
𝒾𝓉𝓈 𝒽ℴ𝓊𝓃ℯ𝓎 👑 :
اہے میرے صبر تیری عمر دراز ہو تونے بڑا سنبھالا مجھے اذیت کہ دنوں میں😭😭😭
2026-05-16 03:51:07
3
~...zainab...~ :
sare khwab tute hai mere💔
2026-05-15 21:01:59
3
Rabia Latif 🖤🍁 :
ہـر تھـکا ہـوا دل کسـی ایک نــرم لفــظ کا منتظــر ہـوتـا ہـے 🫠
2026-05-15 22:21:29
4
𝗭𝗮𝗶𝗴𝗵𝗮𝗺-𝗷𝘂𝘁𝘁-𝗽𝘁𝗶 :
𓆩z𓆪:سب پایا تم سے عشق کر کے
جو رہ گیا وہ ، تم ہی تھے
2026-05-14 22:08:40
3
Mrs Aman :
ہوئے ہم بھی اب خدا کی رضا میں راضی دل دکھتا ہے تو دکھتا رہے 🥹🍂
2026-05-15 03:24:30
5
A.🫀 :
💔ہائے
2026-05-12 22:07:32
5
Ikram maلik :
🥹🥹🥹 caption 💯🥹
2026-05-18 05:52:59
2
☹︎ 𝐀𝐋𝐎𝐍𝐄 ☹︎ :
hy caption 🥺
2026-05-16 02:31:39
2
Rajpoot Nawaba 👿💸 :
ہائے 🥰🥰🥰
2026-05-13 03:29:49
5
Zakhmi Dil :
*ہم تو ہنستے ہیں دوسروں کو منانے کی خاطر ❤️🩹🙂*
*ورنہ دل پہ اتنے زخم ہیں کہ رویا بھی نہیں جاتا🥹*
*Mr. Aqib✍🏻🩵💫*
2026-06-09 18:25:00
0
꧁༺ تنہائی ༻꧂✨ :
ہم نے خاموش لبوں سے یہ سفر کاٹا ہے
تم کہاں جان سکو دل کی قیامت کیا ہے
تم کبھی میرے نصیبوں کی کتابیں پڑھنا
ہر خوشی چھن جائے تو قسمت کیا ہے
تم کسی شب میری آنکھوں میں ٹھہر کر دیکھو
اشک کہتے ہیں محبت کی حقیقت کیا ہے.💔🥀
2026-08-16 13:54:08
0
طلہ کھوکھر ۳۹🎀 :
hyeeeee
2026-06-03 19:43:26
0
_⤹⃝ 𝑳𝒂𝒊𝒃𝒂 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏❉্᭄͜͡ :
@♥╣جٹ _ زادی╠♥:ہوئے ہم بھی اب خدا کی رضا میں راضی دل دکھتا ہے تو دکھتا رہے 🥹🍂
2026-06-29 17:14:46
0
メA W A N࿐ :
ہم خاک نشینوں کو بیزاری مواقف تھی
ہم خاک نشینوں پر فرصت سے زوال آیا.
2026-06-10 19:34:57
0
Ahmad jutt :
nice video
2026-05-25 15:54:01
0
To see more videos from user @aesthetickamu, please go to the Tikwm
homepage.