@rida_.shah: میں نے زندگی سے یہی سیکھا ہے کہ انسان کو حساس بالکل بھی نہیں ہونا چاہیے ، ایک حساس انسان سب سے زیادہ مشکلات اپنی ذات کے لئے پیدا کرتا ہے ایسی ایسی باتوں پر گھنٹہ سوچتا اور روتا ہے جو کہ دوسروں کے لئے معنی ہی نہیں رکھتیں #thatgirl #explorer