@darksoul2370: کیا واقعی جو چھوڑ جائیں وہ دوست نہیں ہوتے ؟؟🙄🤔 یہ فرضی کہاوت ہے کہ جو چھوڑ جائے وہ دوست نہیں ہوتا ،اصل میں وہی تو دوست ہوتا ہے جس کی جدائی میں لوگ نڈھال ہوتے ہیں،جس کی جگہ انسان کسی اور کو نہیں دیتا،یہ اس کی واپسی کا منتظر وہ مرتے دم تک رہتا ہے 🤌😇🍂 تم کہتے ہو جو چھوڑ جائے وہ دوست نہیں ہوتا !!🌚🥲 𝑰 𝑴𝒊𝒔𝒔 𝑴𝒚 𝑩𝒆𝒔𝒕 𝑭𝒓𝒊𝒆𝒏𝒅(𝑨𝒍𝒘𝒂𝒚𝒔)🫠🫶 𝐑𝐞𝐩𝐨𝐬𝐭 𝐑𝐞𝐪𝐮𝐞𝐬𝐭❤️ #fypシ゚ #aesthetic #sadvibes #viralvideo #friendshipgoals