@sarkaar.0903: جس دن تمہارے سینے پر سر رکھ کر سونے کا اختیار مل گیا قسم ہے اُس رات کی، میری زندگی کی ہر بے سکونی وہیں ختم ہو جائے گی۔۔۔ میں وہ ہوں جو راتوں کو جاگتی ہے بے وجہ فون اسکرول کرتی ہے، فضول چیٹس میں خود کو مصروف رکھتج ہے ... صرف اس لیے کہ نیند آتی ہی نہیں کیونکہ دل کو سکون نہیں ملتا۔ مگر تم ... تم وه واحد احساس ہو جو میرے اندر کے شور کو خاموش کر دیتا ہے۔ تمہاری دھڑکنیں ... جیسے کسی تھکے ہوئے مسافر کے لیے آخری پناہ ہوں۔ میں آدھی رات تک فون چلانے والی لڑکی نہیں رہوں گء، میں وہ بن جاؤں گی جو تمہارے قریب آ کر دنیا کو خود سے دور کر دے گی، نہ نوٹیفکیشن کی آواز اہم لگے گی، نہ کسی کا میسج بس تمہاری سانسوں .... کی گرمی، تمہاری موجودگی اور تمہارے سینے پر رکھا میرا سر... یہی میری پوری دنیا ہو گی۔ لوگ کہتے ہیں محبت انسان کو برباد کر دیتی ہے مگر مجھے لگتا ہے سچی محبت انسان کو سنوار دیتی ہے اس کی عادتیں بدل دیتی ہے، اسے راتوں کا آوارہ نہیں بلکہ کسی کی نیند بنا دیتی ہے۔۔ تم مل جاؤ تو میں خود کو چھوڑ سکتی ہوں ... یہ راتیں، یہ فون یہ تنہائی سب چھوڑ سکتی ہوں بس ایک تمہاری قربت چاہیے ایک تمہارا ساتھ ... جو ہر ہے چینی کو سکون میں بدل دے، جس دن یہ حق مل گیا نا تو میں صرف سونا نہیں سیکھوں گی، میں جینا ... سیکھ جاؤں گی😭🫂❤️✨

شاعرہ✨
شاعرہ✨
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 02 May 2026 15:33:46 GMT
115477
4784
28
3776

Music

Download

Comments

jaanat382
پیر کامل :
ye SB Kise AUR ka Naseeb h hum BS soch saqty Hain haqeqat n bna saqty
2026-05-04 21:40:43
6
abeer37968
Abeer :
caption plz
2026-05-03 13:26:02
3
nazaka376
😻peshugai😻 :
captain send me please
2026-05-04 15:14:00
2
naybee.ji
naybee ji🥰👻 :
ye mumkin nhi 🥺
2026-05-04 15:55:04
4
mumtaha114
Mumtaha :
ye mumkin nhn hota na koi hony deta h
2026-05-07 13:26:46
1
blackqueen_852
🦋🖇️ :
🤌🥺 bulkul
2026-05-04 05:26:01
2
jaanat382
پیر کامل :
Naseeb n wah koi AUR h ab 🥺🥺
2026-05-04 21:40:12
2
imranrathore23
➳ᴹᴿ᭄𝙸ᗰᖇ𝚊ᑎ 𝚁𝚊TᕼOᖇE :
کاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گلے لگا لیجیے، کہ اب الفاظ کافی نہیں رہے۔ اور پھر تُمہاری بانہوں کا تنگ گھیرا میرے لئے تمام تر دُنیاوی آسائشیں بُھلانے کے لیے کافی ہے____!!!🖤
2026-05-10 15:33:13
2
sanayarajput276
sanaya❤️ :
Ather ❤️
2026-05-04 22:11:23
2
userhayadaar
Haya DAAR❤️ :
SB nseeboun k khail hn
2026-05-05 05:33:25
1
mureedmadni
Maikhana-E- Madni Shaiq :
ALLAH OR USK MEHBOOB KO APNA MEHBOOB BANA LAIN ...... IS SY B BARH K SAKON MILE GA ....
2026-06-19 05:44:03
0
khani_fh2290
AngeL🤍🫶🏻 :
😫
2026-05-04 19:52:10
3
allahnabiwaris7867
دنیا میں مکافات عمل اٹل ہے :
😭😭😭
2026-05-05 20:51:25
2
cheeku724
Cʜᴇᴇᴋᴜ🧞 :
🙂🙂🙂
2026-05-20 03:41:47
0
apna.mughal.ki.mu
APNA Mughal ki Mughal zaadi :
@Nabeel Mughal 🥰🥰🥰
2026-05-22 16:52:09
0
ash47036
Ash :
@Dr Dawood ♥️♥️
2026-06-16 12:48:50
1
afg_amna56
.ೃ࿔𖹭 ᴀᡣ𐭩ռᴀ.ೃ࿔𖹭 :
@افغم
2026-05-23 19:03:12
0
khadejaziaqureshi
Engineer 🎓 :
@Zain @👑ملک زین👑 us din ma thk hojaogi us din ma har bemari sa azad hojaogi us din ma normal hojaogi
2026-05-23 20:22:57
0
.khan50205
khani :
😁😁😁
2026-05-23 21:18:02
0
berehmameena
😭💔غمجن_زړه💔😭 :
plz mere liye dua karein plzzz 😭Wo mujse dor na ho kisi ur ka na ho pl,zz dua karein AMeen😭🙏🙏🙏😭
2026-05-05 12:33:20
3
m.usman786usmak
Usman Ali :
جس دن تمہارے سینے پر سر رکھ کر سونے کا اختیار مل گیا قسم ہے اُس رات کی، میری زندگی کی ہر بے سکونی وہیں ختم ہو جائے گی۔۔۔ میں وہ ہوں جو راتوں کو جاگتی ہے بے وجہ فون اسکرول کرتی ہے، فضول چیٹس میں خود کو مصروف رکھتج ہے ... صرف اس لیے کہ نیند آتی ہی نہیں کیونکہ دل کو سکون نہیں ملتا۔ مگر تم ... تم وه واحد احساس ہو جو میرے اندر کے شور کو خاموش کر دیتا ہے۔ تمہاری دھڑکنیں ... جیسے کسی تھکے ہوئے مسافر کے لیے آخری پناہ ہوں۔ میں آدھی رات تک فون چلانے والی لڑکی نہیں رہوں گء، میں وہ بن جاؤں گی جو تمہارے قریب آ کر دنیا کو خود سے دور کر دے گی، نہ نوٹیفکیشن کی آواز اہم لگے گی، نہ کسی کا میسج بس تمہاری سانسوں .... کی گرمی، تمہاری موجودگی اور تمہارے سینے پر رکھا میرا سر... یہی میری پوری دنیا ہو گی۔ لوگ کہتے ہیں محبت انسان کو برباد کر دیتی ہے مگر مجھے لگتا ہے سچی محبت انسان کو سنوار دیتی ہے اس کی عادتیں بدل دیتی ہے، اسے راتوں کا آوارہ نہیں بلکہ کسی کی نیند بنا دیتی ہے۔۔ تم مل جاؤ تو میں خود کو چھوڑ سکتی ہوں ... یہ راتیں، یہ فون یہ تنہائی سب چھوڑ سکتی ہوں بس ایک تمہاری قربت چاہیے ایک تمہارا ساتھ ... جو ہر ہے چینی کو سکون میں بدل دے، جس دن یہ حق مل گیا نا تو میں صرف سونا نہیں سیکھوں گی، میں جینا ... سیکھ جاؤں گی
2026-06-13 06:36:11
0
To see more videos from user @sarkaar.0903, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About