@khana0159: “بدلتے رشتوں سے بہتر ہے اکیلا رہنا “ کچھ رشتے وقت کے ساتھ نہیں ، مفاد کے ساتھ بدلتے ہیں ۔ آج جو تمہارے ساتھ کھڑے ہیں ۔ کل حالات بدلتے ہی دور ہو جایئں گے ، یہی وہ حقیقت ہے ۔ جسے انسان دیر سے سمجھتا ہے ۔ وہ رشتوڻں پر یقین کرتا ہے ، اور وقت اُسے حقیقت دیکھا دیتا ہے ۔ تم سوچتے ہو کہ کچھ لوگ ہمیشہ تمہارے ساتھ رہیں گے ، مگر وقت ثابت کر دیتا ہے کہ زیادہ تر لوگ صرف وقت کے ساتھ ہوتے ہیں ۔ یہی وہ لمحہ ہوتا ہی ، جہاں انسان کو اپنی غلطی کا احساس ہوتا ہے ۔ کہ اس نے لوگوں کو مستقل سمجھ لیا تھا ۔ حالات بدلتے ہیں ۔ اور ساتھ ہی چہرے بھی بدل جاتے ہیں ۔ وہی لوگ جو تمہارے قریب تھے ، ایک دن تم سے دور کھڑے نظر آتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے ، کہ سمجھدار لوگ رشتوں میں گہرائی سے پہلے ان کی حقیقت کو پرکھتے ہیں ۔ کیونکہ ہر رشتہ سچا نہیں ہوتا ۔ اور ہر ساتھ ہمیشہ کا نہیں ہوتا ، اکیلا رہنا مشکل ضرور ہے ۔ مگر دھوکے سے بہتر ہے ، تنہائی انسان کوتوڑتی نہیں ، یہ اسے حقیقت سکھاتی ہے ۔ یہ سکھاتی ہے ؀ کہ خود پر کھڑا ہونا ۔ کسی کے سہارے سے بہتر ہے ، یہی وہ طاقت ہے ۔ جوانسان کو اندر سے مضبوط بناتی ہے ۔ یاد رکھو جو خود کا ساتھ نہیں سکتا ، وہ کسی اور کا ساتھ بھی نہیں دے سکتا ۔ آخر میں بات سیدھی ہے ۔ بدلتے رشتوں کے پیچھے بھاگنے سے بہتر ہے کہ انسان خود کے ساتھ جینا سیکھ لے ۔ کیونکہ یہی سکون کی اصل شکل ہے ۔🙌🚩 #fyp #foryoupage #viralvideo #10kviews #fypage

خان 🏴‍☠️
خان 🏴‍☠️
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 02 May 2026 15:41:56 GMT
82716
6359
80
345

Music

Download

Comments

saleemfayaz6
Saleem🚩 :
caption please 🙏
2026-05-02 17:46:59
4
anonymous_keen
Anonymous :
بالکل غلط بات
2026-05-03 06:10:23
4
kitty_catttt086
ش 🦋 :
جیو خان بھائی 💝
2026-05-02 16:28:35
4
rajaati403
𝙰-𝚔𝟺𝟽 •𝚁𝙰𝚓𝚊°🏴‍☠️ :
حالات اور وقت کی تبدیلیوں سے بدلنے والے۔ تعلقات سے بہتر ہے تو انسان اکیلا رہے
2026-05-08 05:44:52
1
ahsanpathan847
🔥خان💸 :
geo khan Bhai 🔥💯😎✌️
2026-05-07 16:50:54
1
asim_faraz_seo
Asim Faraz seo :
akely hi hen bro
2026-05-04 09:39:33
2
mian.adnan.javed.f
Mian Adnan Javed fsd🇴🇲🇵🇰 :
well done ✌️✌️✌️💯💯💯
2026-05-09 16:33:52
1
is56318
is :
kamal bro
2026-05-02 19:32:23
3
haseebaliarain5
@(/𝕸𝖆𝖑𝖆𝖓𝖌) :
سھی بات ھے
2026-05-06 10:51:54
1
sweeta9764
❣️S Janana S ❣️ :
Right bro
2026-05-03 18:40:36
2
rana_zain301
زین راجپوت🚩💸 :
Really Lala 💯🔥
2026-05-03 02:38:30
3
wajid.ali8660
wajid khokhAr :
Love you 🤟
2026-05-04 07:36:48
2
_khan_zada512
🚩 پٹھان🚬🔥 :
2026-05-08 12:32:35
0
anonymous_keen
Anonymous :
اچھے تعلقات حالات اور وقت کو سمجھتے ہوئے اگے بڑھتے ہیں
2026-05-03 06:10:55
3
ahmadsajjad7108
✨👑804 سجو ✨👑 :
Right Bro✌️
2026-05-03 03:08:18
2
abdul.aziz482
Abdul Aziz❤ :
❤️❤️❤️
2026-05-29 17:50:09
1
rakharajpoot6513
Rakkha :
😎😎
2026-05-08 04:26:54
1
udas_zindagi7860
اُداس زندگی 🎭 :
❤️❤️❤️
2026-05-02 15:48:35
2
faizan.shah534
Faizan Shah :
🥰🥰🥰
2026-05-03 10:02:55
1
tanveerahmed11kh
Tanveerahemd :
❤❤❤
2026-05-04 05:29:36
1
princemahmood_4191
,,,Mk🖤🦅🔥 :
✌✌✌
2026-05-07 05:10:17
1
atif.sagheer.khan1
Atif Sagheer Khan Sial :
🥰🥰🥰
2026-05-04 14:42:21
1
kalya.brand7
MALAK🦇🥂 :
❤️❤️❤️
2026-05-04 05:02:24
1
malikshahaid25
♥️♥️MALIK SHAHID 🤍🤍🪽✌️ :
🥰🥰🥰
2026-05-03 07:20:11
1
To see more videos from user @khana0159, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About