سورۃ النجم کی آیت 32 میں جو لفظ “أَجِنّة” آیا ہے، اس کا مطلب ہے ماں کے پیٹ میں موجود بچے (یعنی جنین)۔ یہ لفظ واحد “جَنِين” کی جمع ہے۔ اس آیت میں اللہ تعالیٰ یہ بتا رہے ہیں کہ وہ انسان کو اُس وقت سے اچھی طرح جانتا ہے جب وہ اپنی ماں کے پیٹ میں ایک چھپا ہوا بچہ ہوتا ہے۔ یعنی انسان کی پیدائش سے پہلے ہی اللہ کو اُس کی مکمل خبر ہوتی ہے، اس لیے انسان کو اپنے آپ کو زیادہ پاک یا بڑا نہیں سمجھنا چاہیے۔ یہ بات بھی یاد رکھیں کہ یہاں “أَجِنّة” کا مطلب جِنّات (جنّمخلوق) ہرگز نہیں ہے، بلکہ یہ صرف ماں کے پیٹ میں موجود بچوں کے لیے استعمال ہوا ہے۔
2026-05-03 19:14:57
21
waliafridikhanjani008 :
عربی لفظ "أَجِنّة"، "جَنِين" کی جمع ہے۔
واحد: جَنِين = ماں کے پیٹ میں بچہ (Embryo/Fetus)
جمع: أَجِنّة
مثال:
الأَجِنّةُفي أَرْحَامِ أُمّهَاتِهَا
(جنین اپنی ماؤں کے رحموں میں ہوتے ہیں۔)
2026-06-11 21:36:48
4
lion :
fir surah rahman me alag alag likha hai
2026-05-03 18:40:05
2
Engr Asad Ali Bhatti :
2026-06-23 13:59:52
0
Rameen :
g surat Rehman walay jinno inss ko explain kijiye ga kindly
2026-05-03 20:05:06
2
Faheem Ayyaz Bhatti :
ی میں:
جِنّ(Jinn) = ایک مخلوق
جَنِين (Janīn) = رحم میں بچہ
دونوں الفاظ کا مادہ ایک ہے (ج ن ن) جس میں “چھپے ہوئے” ہونے کا مفہوم پایا جاتا ہے، کیونکہ:
2026-05-08 15:21:33
7
The besti travel👑❤️ :
حضرت سلیمان علیہ سلام کے۔واقعات کے بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
تخت اور جن کے بارے تفصیلی پیغام سے آگاہ کریں
2026-06-16 17:58:09
0
Mohammad Shahbaz Ali :
2026-06-06 09:11:00
1
yasar Ali ghfare :
ماشاءاللہ اچہی لوگ سنتے ہیں اس درس کو
2026-06-09 19:51:13
0
Majid Ali :
آپ کا مضمون ھی
2026-06-06 09:22:00
0
BusinessMan :
أجنة كا معناه جنين هي جنة نهي جنات هي حن كا جمع أجنة نهي
2026-05-03 08:27:36
3
Engr Asad Ali Bhatti :
2026-06-23 13:59:47
0
Engr Asad Ali Bhatti :
2026-06-23 13:59:46
0
Engr Asad Ali Bhatti :
2026-06-23 13:58:20
0
Engr Asad Ali Bhatti :
2026-06-23 13:58:16
0
Sajid Ramzan :
Great teacher
2026-05-03 06:49:15
2
خ.م.خاؔلد :
گدھا
پرویزی
2026-05-08 08:07:55
6
imran-naqvi @jhaangasht :
غلط تفسیر کر رھے ھیں
2026-05-03 12:34:39
9
ام ابراہیم صدیقی :
1. تخلیق کا مقصد
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
وَمَا خَلَقْتُالْجِنّوَالْإِنسَإِلّا لِيَعْبُدُونِ
"اور میں نے جنوں اور انسانوں کو اس کے سوا کسی کام کے لیے پیدا نہیں کیا کہ وہ میری عبادت کریں۔" (سورۃ الذاریات: 56)
2. مادہِ تخلیق (Origin)
قرآن واضح کرتا ہے کہ دونوں کی مادی اصل مختلف ہے:
انسان: مٹی (سلالة من طين) سے پیدا کیا گیا۔
جن: آگ کے شعلے (مارج من نار) سے پیدا کیا گیا۔
2026-05-03 12:32:16
9
hannanabdul622 :
پا گل ھے
2026-05-03 05:49:46
8
Shaikh657 :
واھ شیخ صاحب آپ کی عقل اور علم الله کا واسطه هے اس کی مخلوق کو گھمراھ مت کرو
2026-05-11 16:06:29
1
Miss"you :
drasal hr insan khod ko kamil aalim smj bethhta Hy yehi almia hy
2026-05-04 08:51:00
3
Qutub-ul-Wali Khan :
سورۃ البقرہ آیت نمبر 214
الجنۃ۔ میں معنے hiding ہوگا یا جنت ہوگا کیونکہ اس میں اسکا ترجمہ جنت کیا ہے۔
2026-05-07 07:01:55
1
Mohammad Ayub Orakzai :
Wrong interpretation
2026-05-08 10:10:43
1
Easy cooking :
astgfar
2026-05-03 17:15:05
3
To see more videos from user @786mshaikh, please go to the Tikwm
homepage.