@neiynkhan: میں پاگل ہونے تک تمہارا ہوں، بعد میں تم بھی لوگوں کے ساتھ مل کر پتھر مار لینا۔ کیونکہ میں نے تمہیں اس حد تک چاہا ہے کہ اب خود کو بھی بھول چکا ہوں۔ میں نے ہر وہ درد سہہ لیا جو تم سے جڑا تھا، اور ہر وہ خوشی چھوڑ دی جو تمہارے بغیر تھی۔ میں نے تمہیں اپنا سمجھ کر اپنی پوری دنیا تم پر رکھ دی مگر شاید میں تمہاری دنیا کا حصہ کبھی تھا ہی نہیں۔ آج بھی اگر تم پلٹ کر دیکھ لو تو میں وہیں کھڑا ملوں گا جہاں تم مجھے چھوڑ کر گئی تھی۔ مگر فرق صرف اتنا ہوگا کہ اب میں پہلے جیسا نہیں رہوں گا۔ میں اندر سے اتنا ٹوٹ چکا ہوں کہ خود کو بھی سنبھال نہیں پاتا۔ اور جب ایک دن واقعی بکھر جاؤں گا، تو شاید تم بھی دوسروں کی طرح مجھے سمجھنے کے بجائے الزام دو گی۔ اور ہنستے ہوئے میرے درد پر پتھر مار دو گی کیونکہ اس دنیا میں سچی محبت کرنے والے ہمیشہ آخر میں اکیلے ہی رہ یں دیے جاتے ہیں۔
زندگی میں بہت لوگ ملتے ہیں کچھ صرف وقت گزارنے کے لیے اور کچھ فائدے کے لیے مگر جو لوگ مشکل وقت میں آپ کے ساتھ نہیں چھوڑتے، وہی اصل میں آپ کے سب سے بڑی دولت ہوتے ہیں ایسے لوگوں کی قدر کرنا سیکھو کیونکہ یہی رشتے زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں
2026-06-05 17:45:27
0
Real B R O K E N 💔 :
Imagine My Bro reply me ❤️
2026-05-02 18:16:55
33
gani khan :
"ایسے لوگوں کو اپنی ترجیحات میں کبھی شامل نہ کیجیئے, جو آپکو تب میسر ہوں جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو."💔
2026-05-03 13:17:27
14
☠️ CHOTA KHAN 9T9 ☠️ :
Had da Wallah 💯❤️
2026-05-20 17:57:30
3
ᗩᗰᎥᑎ𓍼ོ :
هی هی نو
2026-05-21 00:28:20
4
khan :
please The New video 💔🍾🍷
2026-06-02 01:29:52
1
{MAجiD} :
Ashna ❤️
2026-05-03 04:38:48
9
🌠 ،مـــــــــوســــــٌــی،🌼 :
2026-05-17 12:04:52
2
CRIME MASTER :
I NEED FREE FIRE PLAYER 💕🤔
2026-05-26 17:06:51
0
𝓳K̆̈♛ :
Sananoo ror😩
2026-05-02 16:55:02
5
🦅باچا🦅ج :
Had De Kree Rori❤️
2026-05-05 12:29:08
2
❤️🔥🔥باسط نعمان✌🏻🦅 :
Aw❤️
2026-05-02 17:11:09
2
✈️👑کامریڈ ⚔️👑 :
Yar🥹💔
2026-05-04 04:52:06
2
🌸🥀🦅 :
Alaa😥
2026-05-09 17:47:27
1
Salman Khan 302 🇵🇰 🇸🇦 :
qurban❣️❣️
2026-05-03 03:53:22
4
itsmazy :
hye 🥺🥺
2026-05-03 20:55:44
1
asaadOo . :
hyeee ~ 🙂↕️
2026-05-03 14:51:11
1
{~~}🤭H🎭 :
H🥹میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے
40 لوگ مل کر آمین بول دیں 🥺 پلیز
2026-05-29 22:00:15
1
(K H A M M A R) :
Aw
2026-05-05 04:58:33
1
lôfãrã💋pêshøø🫴💔 :
zargoo🥀🥰
2026-05-18 15:08:57
2
To see more videos from user @neiynkhan, please go to the Tikwm
homepage.