@puresoul661: زندگی کی تھکن سمیٹ لے جو… ایسا کوئی کندھا کہاں میسر ہے… کبھی کبھی یوں لگتا ہے جیسے ہم خود ہی اپنے زخموں کے مرہم بھی ہیں اور اپنے دکھوں کے گواہ بھی۔ لوگوں کی بھیڑ میں رہ کر بھی دل تنہا رہتا ہے، جیسے ہر چہرہ اپنا ہو کر بھی اپنا نہیں ہوتا۔ ہم مسکراتے ضرور ہیں، مگر وہ مسکراہٹ صرف دنیا کو دکھانے کے لیے ہوتی ہے، اندر تو بس ایک خاموش چیخ پل رہی ہوتی ہے…#plzunfrezemyaccount #viewsproblem😭 #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral
رب کے علاؤہ کوئی نہیں
زندگی کی تھکن کسی کی کوئی سنتا نہیں اور کوہی کسی کو بتا نہیں سکتا سمجھا نہیں سکتا
2026-05-05 18:36:42
1
sàm :
yateemo k lia koi kandhaaa nai hotaaa🥺🥺🥺
2026-05-03 19:10:31
3
الیاس بھٹہ :
کوئی ڈرا ہوا دل تم پر اعتبار کر لے
تو اسے پناہ دینا ہی اصل انسانیت ہے
سہما ہوا پرندہ ہو یا ٹوٹا ہوا دل
اس کے لیے سایہ بن جانا ہی محبت کی سچائی ہے… ✨💛
2026-05-04 21:35:07
1
NoORyy :
ASA kandha sirf apna kandha hota hy ....or ham dosron me dondty rehty hn
2026-05-05 08:40:52
1
Sumera Kamran :
کہیں بھی نہیں ہر طرف مصلحت کی دیواریں ہیں
2026-05-03 19:55:54
3
Shuhab Ahmed :
محسن دل غریب کی ویرانیاں تو دیکھ ۔
کیسا حسین نگر تھا جو تیرےہا تھوں اجڑ گیا🥺
2026-05-03 19:56:25
3
nature :
mara husband 🥺
2026-05-03 16:28:51
4
Malik@ 🖤💔❤️🩹❤️🔥🥺🤕😔 :
Maa
2026-05-03 15:46:16
6
Touseef Khan :
زندگی کی تھکن سمیٹ لے جو...
ایسا کوئی کندھا کہاں میسر ہے...
کبھی کبھی یوں لگتا ہے جیسے ہم خود ہی اپنے زخموں کے مرہم
بھی ہیں اور اپنے دکھوں کے گواہ بھی۔
لوگوں کی بھیڑ میں رہ کر بھی دل تنہا رہتا ہے، جیسے ہر چہرہ
اپنا ہو کر بھی اپنا نہیں ہوتا۔
ہم مسکراتے ضرور ہیں، مگر وہ مسکراہٹ صرف دنیا کو دکھانے
کے لیے ہوتی ہے، اندر تو بس ایک خاموش چیخ پل رہی ہوتی ہے...
2026-05-03 19:42:53
3
sakon e qalb :
koi b ni hota esa
2026-05-03 16:38:22
3
RedPerson❣️ :
My self
2026-05-03 18:42:51
2
ماھو بلوچ🌸 :
زندگی کی تھکن سمیٹ لے جو...
ایسا کوئی کندھا کہاں میسر ہے...
کبھی کبھی یوں لگتا ہے جیسے ہم خود ہی اپنے زخموں کے مرہم
بھی ہیں اور اپنے دکھوں کے گواہ بھی۔
لوگوں کی بھیڑ میں رہ کر بھی دل تنہا رہتا ہے، جیسے ہر چہرہ
اپنا ہو کر بھی اپنا نہیں ہوتا۔
ہم مسکراتے ضرور ہیں، مگر وہ مسکراہٹ صرف دنیا کو دکھانے
کے لیے ہوتی ہے، اندر تو بس ایک خاموش چیخ پل رہی ہوتی ہے...
2026-05-05 08:57:47
1
shab :
maa🥰
2026-05-04 06:26:21
1
Zeeshan Butt :
maaa ha woh
2026-05-06 18:30:19
0
Aryan's Graphics :
Maa ka kandha 💕💕.
2026-05-05 15:16:53
0
zidi kuri :
Mara husband k🥰
2026-06-06 17:21:24
0
Mitthu bhai mitthu :
2026-05-09 18:45:40
0
silent queen :
khud se brh kr koi hmnwa ni
dukho ma hm r bs hm hi hotye ha
2026-05-09 13:37:21
0
Mahi jee :
bohat sy log hoty hn hamari life mein jo ham sy itni mohabt krty hn k un ka sakon ham jura hota hai lekin ham ko kisi or ki mohabt sy fark Nahi parta ham ko un k sath hi sakon milta hai jin sy ham ko mohabt hoti hai 🥺🥺🥺
2026-05-15 03:17:52
0
Z ❤️ Khan :
Meri tu Ami Abu b ni 😓 😭😓
2026-05-04 16:25:46
0
To see more videos from user @puresoul661, please go to the Tikwm
homepage.