```ہر اس انسان کو وہیں چھوڑ دیں جہاں آپ کو لگے کہ وہ آپ سے بیزار ہے...```🥀🙂
2026-05-05 15:27:18
31
ꨄ 𝘽𝙩𝙬 𝙈𝙖𝙧𝙮𝙖𝙢 ꨄ :
nhi mery ghr Mai sb udas Hain 🥲
2026-05-05 20:54:21
8
ع :
hyee😭
2026-05-03 17:38:18
56
RAJA_BALOCH🌎✨ :
Haye hisam❤️🩹💔😌
2026-05-02 17:25:19
23
٩ʕ◕౪◕ʔو :
حالانکہ ایک شخص سے بچھڑی ہوں بار بار
ویسے یہ کام تھا تو نہیں بار بار کا ۔۔۔
تم جا رہے ہو بات مقدر پے ڈال کر
میں کیا کروں بتاؤ دل بے قرار کا۔۔❤🩹
2026-05-03 18:25:17
15
❀✿*💗*𝒮𝓃ℴ𝓌 𝒲𝒽𝒾𝓉ℯ ♛⛧•💗༶ :
koi likh do plzzz
2026-05-03 14:59:07
8
𝚈𝚄𝚁 𝙵𝙸𝙳𝙰 ✨ :
مسکرانہ پڑتا ہے ورنہ لوگ بہت سوال کرتے ہیں 💯
2026-05-03 19:31:47
21
itx Queen :
ab kya btau tujhko knmn Kitna udass hun🙂
2026-05-04 06:32:57
16
🦋 MAHII ✨ :
hyee ayee💔🥀
2026-05-03 21:04:21
36
💸M5🦅 :
Nice♥️🌹
2026-05-03 12:17:39
15
🫶 :
میں تمہیں وہ دکھ کیسے بتاؤں ؟🥺💔
جنہیں سن لینے کے بعد گلے لگانا لازم ہو جاتا ہے💔
2026-05-05 12:39:16
12
manoo :
wah g nice
2026-05-05 08:09:55
7
Bismil e Aurat🫠 :
hyeeee Allah 😖
2026-05-05 17:09:39
9
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyyyy 🥺
2026-05-04 11:45:19
5
𝙆𝙖ی𝙣𝙖𝙩 𝙍𝙖ج𝙖⚜️🚩 :
Hayeeeee 😭😭😭
2026-05-03 18:33:24
10
𝙼𝚊𝚑𝙽𝚘𝚘𝚁🩷 🌷 :
ʜʏʏʏʏ🙃
2026-05-04 06:30:35
7
𝑅𝒶𝒩𝒶 𝒜𝒽𝒶𝒟😒 :
hyeeeee🥺
2026-05-03 17:58:16
8
♞ĦȺMẔȺ🔥 :
hyeeeee🥺
2026-05-05 07:27:06
6
تیمور بنگش 🕊️🥀 :
کوئ بھی انسان مکمل نہیں ہوتا 🕊️لگاؤ ہو تو خوبیاں تلاش کرتے ہیں بیزار ہو تو خامیاں 🫠
2026-05-05 04:34:39
9
Arsalan :
جہاں ذات اب نہ انا کوئی دوست داری کرنے میرا حال درد سننے میری غم گساری کرنے
کہ جو ذات پر گراں تھا وہ سمے گزر گیا ہے وہ جو دریائے فغاں تھا تہ جاں اتر گیا ہے
تیری غفلتوں کے پیچھے میرے دن بدل گئے ہیں میں غموں میں ڈھل گیا ہوں غم مجھ میں ڈھل گئے ہیں
سو یہ دوست داری کرنے میری دل ازاری 🥺❤️🩹 کرنے جہاں زاد اب نہ آنا
2026-05-05 10:22:41
5
Abdullah Ashfaq Rajput :
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲
2026-05-05 07:51:46
2
rajpoot :
hyee🥺🥺
2026-05-05 07:35:01
4
Digit :
Udas😔
2026-05-06 15:06:32
3
queen 👑❤️ :
hayee
2026-05-05 18:21:41
3
Muhammad ismail :
hheee 🥺💔
2026-05-06 08:26:12
3
To see more videos from user @mr_black_lines, please go to the Tikwm
homepage.