ہمارے بعد بھی تم ہستے ہو
تمہارے بعد تو ہم (جینا) بھول گئے ـــ
2026-05-04 17:24:17
11
💞👰Captain🥀 ki princess ,🥰 :
right
2026-05-04 15:48:49
12
Maryam Ki 😔 Z 😔 :
sachiii 🥹😭
2026-05-04 08:14:01
15
Azan Ali Mughal :
last mein a aesay hi kerty Hein Jan Dil bar Jaye ☺️
2026-05-03 04:05:13
10
り尺. ム尺丂レム刀 尺ム丂ののレ🇵🇰🇧🇭 :
کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا 💯✔️🔏
😳😳😳
2026-05-13 06:22:00
2
لاہوری منڈا😎 :
خواب میں ملوں گا تم سے ایک دن
یہ سوچ کر میں روز جلدی سو جاتا ہوں❤️
2026-05-03 20:24:12
10
راجپوت زادی 🥀 :
ہائے اوے😥
2026-05-03 12:44:56
8
دیار عشق 💫 :
bro kia Bata sakty ho kn sa fonts ha ya please 🥺
2026-05-05 16:22:20
4
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
:محبت جب بچھڑتی ہے تو انسان کے اندر ایک ایسا خلا چھوڑ جاتی ہے جو وقت بھی نہیں بھر پاتا۔ ہم چاہ کر بھی سب کچھ بھول نہیں پاتے... ہم بار بار ان لمحوں میں واپس جانا چاہتے ہیں جہاں مسکراہٹیں تھیں، قہقے تھے اور دل کو سکون دینے والی قربت تھی۔ لیکن زندگی ہمیشہ وہ نہیں دیتی جو ہم چاہتے ہیں۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے بر خوشی بر خواب بر احساس ادھورا رہ گیا ہو۔ دل چاہتا ہے کہ بس ایک بار صرف ایک بار سب کچھ ویسا ہی ہو جائے جیسا پہلے تھا...... مگر حقیقت کے راستے پر وہ شخص کہیں دور نکل جاتا ہے، اور ہم فقط یادوں کے اندھیروں میں بھٹکتے رہ جاتے ہیں۔ وہ کمی جو دل میں رہ جاتی ہے، وہ لفظوں سے بیان نہیں ہوتی۔ انسان چاہ کر بھی نہیں بتا پاتا کہ کتنا یاد کرتا ہے ، کتنا ترستا ہے، کتنا ٹوٹ چکا ہے آخر میں بس ایک ہی سچ رہ جاتا ہے کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل کی دنیا میں ہمیشہ زندہ ... رہتے ہیں اور ہم.... ہم بس ان کے حصے کی محبت ان کے حصے کے خواب ان کے حصے کے آنسو اپنے دل میں چھپائے زندگی گزارتے رہتے ہیں🥹۔
2026-05-04 08:38:23
5
alone❤🩹🥀 :
🥺🥀Haqeeqat bat hy ! This line for my bestie
2026-05-06 21:05:56
4
ABDULLAH Rajpoot ‼️🔥 :
@Lado*ki jan*Ho*(LR)👩❤️👩:جنہیں احساس اور قدر ہی نہ ہو ان سے گلے نہیں فاصلے ہی اچھے لگتے ہیں
2026-05-03 11:04:53
5
{{ » ویلا مہر « }} :
میسر اتنا رہیں ، جتنا کوئی منتظر ہوں
2026-05-08 13:50:06
3
Malik talib :
@malik::🥀🧸:کتنا مخلص ہوتاہوگاوہ شخص
جسےاتناذلیل ہونےکےبعدبھی وہی شخص چاہیئے 🥺💔❤️🩹🥀
2026-05-07 19:50:55
2
ajnbi log :
ay oy 😭😭
2026-05-03 12:41:08
5
HINA jutt :
same
2026-05-03 16:06:51
5
Raju 🇸🇦🫰 :
hyeee Lin samee,💔
2026-05-20 12:03:09
1
🌼س🫀 :
right 😢
2026-05-03 18:04:56
3
Choudhary Khalil🔥🔥 :
So sad Yar😳😳😳😳😳
2026-05-03 14:51:38
3
💫عشق نصیر 👑 :
hyyyyyyyyyyy😭😭😭😭😭😭
2026-05-05 07:59:14
2
Mano Billi :
right
2026-05-04 19:06:32
1
Hammad Arain :
Right
2026-05-04 11:56:44
2
Malik Adnan❤️ :
میں نے اس کے ساتھ راتیں ضرور گزاری، مگر کبھی اسے چھوا تک نہیں… کیونکہ میں اس سے عشق کرتا تھا، محبت کی تھی، عزت دی تھی۔
میں نے دل سے چاہا، نیت نکاح کی رکھی، مگر وہ دنیا کے رنگ میں بہک گئی۔
وہ کہتی تھی "میں پڑھائی مکمل کروں گی" — مگر دراصل وہ جھوٹ بول رہی تھی۔
آخر میں سمجھ گیا کہ لوگ محبت نہیں، سہولت دیکھتے ہیں…
اور میں محبت میں خالی ہاتھ رہ گیا، مگر ضمیر سے آج بھی امیر ہوں۔🥺🥺🥺
2026-05-06 16:29:04
3
AF 💞 :
جسے میں رو کے بھی حاصل نہ کر سکا 😭🥹
اسے کوئی ہنستے ہوئے ساتھ لے کر جا رہا ہے 😓🥹
2026-05-12 14:24:21
1
To see more videos from user @mian51220, please go to the Tikwm
homepage.