@myrealteacher: pakista qatar LNG agreement#imrankhankeproject #viral #foryoupage #informative

My Real Teacher
My Real Teacher
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 02 May 2026 17:32:42 GMT
300988
15297
651
9954

Music

Download

Comments

razaqureshi102
Raza Qureshi :
استاد جی یہ باتیں سمجھ نہیں اتی اپ یہ بتائیں وہ عمران خان کپڑے کتنے سٹائلش پہنتا تھا وہ چلتا کتنا پیارا تھا وہ تقریر کتنی پیاری کرتا تھا انکھوں میں انکھیں ڈال کے باتیں کرتا تھا ایسی باتیں ہمیں بتائیں دل خوش ہوتا ہے
2026-05-03 02:41:33
223
muzamilkhan4774
Muzamil Khan :
جو معاہدہ 2016 سے 2031 تک کیا گیا تھا اس معاہدے میں یہ شامل تھا کہ اگر ہمارے پاس سٹوریج فل ہو یا ہمیں ضرورت نہ ہو تو جو متعین مقدار ایل این جی کی معاہدے میں ہے اگر وہ ہمیں نہ بھی ملے تو تب بھی ہم پانچ ڈالر پر ایم ایم بی ٹی یو حکومت قطر کو ادا کریں گے اگر دوسرے الفاظ میں بولا جائے تو مطلب یہی بنتا ہے کہ ہم حکومت قطر کو مفت ڈالرز دے رہے تھے۔ 2021 میں حکومت نے اس معاہدے میں ترمیم کی اور قطر کی حکومت سے یہ معاہدہ ہوا کہ ہم صرف اس ایل این جی کی ادائیگی کریں گے جو ہم استعمال کر سکیں یا جتنی ہمیں ضرورت ہو یا جتنی ہم سٹور کر سکیں اس کا مطلب یہی ہوا کہ پانچ ڈالر پر ایم ایم بی ٹی یو ایل این جی مہنگی ہے بنسبت 10 ڈالر پر ایم ایم بی بی ٹی یو ایل این جی سستی پڑتی ہے اور وہ ایسے کہ جیسا میں نے اوپر پہلے ہی عرض کیا ہے کہ ہماری ضرورت نصف تھی اور ادائیگی ہم پوری کرتے تھے یعنی معاہدے میں جتنی ایل این جی کا ذکر تھا چاہے وہ ہمیں ملی نہ ہو لیکن ہم نے ادائیگی اس کی کرنی ہے تو اگر اس حساب سے دیکھا جائے تو 10 ڈالر پر ایم ایم بی ٹی یو ایل این جی سستی پڑتی ہے مزید ایک بات اور بھی میں یہاں بتاتا چلوں کہ جو اپ قیمت بتا رہے ہیں کہ 10 پر ایم ایم بی ٹی یو معاہدہ ہوا ہے مجھے اس بارے میں علم نہیں کہ 10 ڈالر میں ہوا ہے معاہدہ یا 11 میں لیکن جو اپ کو بتایا اصل بات اور قیمت کا اندازہ اس تفصیل سے سب دوستوں کو ہو گیا ہوگا۔ بہت شکریہ
2026-05-03 04:33:53
33
muddasar.arain
مدثر آرائیں :
حقیقت کو تسلیم کرنا چاہیے
2026-05-03 02:16:46
83
user1932790381445
AYAN RAJPoot MANDI Ala9293 :
2026-05-03 02:49:09
47
zahidmanzoor17
Zahid Manzoor :
استاد جی آپکی بہت عزت ھے چھوڑیں ان باتوں کو
2026-05-02 19:08:23
35
suliman5597
suliman :
you are great person. lots respects to you love you from uk
2026-05-02 18:34:41
25
riasatalibutt3
Riasat Ali Butt :
Great Sir
2026-05-02 18:33:02
29
saleemakhter1654
ملکُ سلیمُ اختر اعوان :
استاد جی سامنے سامنے تو یہ سب درست اور بالکل اپ نے ٹھیک حساب لگایا لیکن اپ نے معاہدے کے پورے مندراجات نہین دیکھے اس مین طلب اور رسد کا معاملہ بھی ھے پوری گیس کے پیسے دینا پڑتے تھے چاھے ایک کلو گیس لیں اور ادائیگی ایک من کی کرنی ھے عمران خان دور مین ایک کلو گیس لی تو ایک کلو کا ھی پیسہ دیا نہ کہ ایک من مطکب چاکیس کلو کا استاد جی اپ سے زیادہ قابل اور زیادہ پڑھے لکھے لوگ حکومت مین شامل تھے ایسے ھی نہین معاہدے کینسل ھوئے اور پھر نئے ریٹ بھی طے ھوئے
2026-05-03 11:55:12
12
irfan.ahmed.khan201
Irfan Ahmed Khan :
wrong information ❌
2026-05-03 06:44:12
10
virak.group
Virak Group :
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 sir Sach to bato na
2026-05-02 18:47:07
8
abbas.ali7339
Abbas Ali :
بالکل ایسا ہی ہوا ہے
2026-05-02 18:38:52
17
uqaab30
Uqaab :
استاد محترم اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
2026-05-03 01:58:55
65
bilalaziz1963
❤️Bilal Aziz ❤️ :
بلکل 💯٪ درست فرما رہے ہیں ماسٹر صاحب ۔
2026-05-03 02:39:24
23
israrahmed830
Ahmed :
g ap sai keh rahy hain
2026-05-02 18:20:37
21
azhar.gondal44
Azhar.gondal4 :
یہی حقیقت ہے جو آپ نے بیان کی ہے
2026-05-03 10:07:11
7
janafzal.afzalkha
Fazal81917118khan8191719181080 :
سلوٹ سر 🥰 گریٹ سر
2026-05-03 00:32:29
9
muzamilkhan4774
Muzamil Khan :
السلام علیکم استاد جی۔ اپ کو ہمیشہ بطور استاد ہی سنا ہے اور سنتے رہیں گے انشاءاللہ لیکن اپ نے جو تفصیل بتائی ہے یہ پوری نہیں ہے اور وہ ایسے کہ 2016 سے 2021 تک یا 20 تک جو معاہدہ کیا گیا تھا اس میں یہ شامل تھا کہ اگر ایل این جی ہمیں ملے یا نہ ملے جس کا مطلب ہے کہ ہمارے پاس سٹوریج کی جگہ اگر ہو تو ٹھیک ہے اور اگر نہیں ہو تو تب بھی ہم قطر حکومت کو اس ایل این جی کی مد میں پانچ ڈالر پر ایم ایم بی ٹی یو ادا کریں گے اور وہ اس لیے کہ اس معاہدے کے تحت ایک خاص مقدار تعین کی گئی تھی کہ اتنی مقدار ہمیں ایل این جی چاہیے پھر چاہے ہمارے ساتھ جگہ یعنی سٹوریج موجود ہو یا نہ ہو ہماری ضرورت ہو یا نہ ہو ہم اس کی ادائیگی پوری کریں گے ۔
2026-05-03 04:27:15
9
faisalgujjar4414
🇵🇰 FAISAL GUJJAR 🇵🇰 :
Absolutely Yes 💯
2026-05-03 01:18:42
9
saleem.tariq26
Saleem Tariq :
2016 crude oil13.37% 2021 crude. 10.2%
2026-05-02 20:28:59
17
alimhamza062
M. HAMZA 💫💐 :
great sir ❤️❤️❤️good
2026-05-02 18:21:44
10
mrayanarslan
Muhammad rayan :
geooo ustaad ji
2026-05-03 01:18:58
8
ahmedawan5626
Tariq javed awan5626 :
ipp pe 1 video plz
2026-05-03 02:57:19
7
akhlaq.ahmad3190
ghalharr :
right sir
2026-05-02 19:16:19
7
gultayazkhan29
[email protected] :
Zindabad G Jazzaqallah Fiddarain 👍
2026-05-03 03:36:35
5
To see more videos from user @myrealteacher, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About