@k2lyrics._: PUKAZ em “lady” #fyp #angola🇦🇴portugal🇵🇹brasil🇧🇷 #lyricsvideo #k2lyrics “ o pukaz nunca foi de amar…” @Pukaz

K2
K2
Open In TikTok:
Region: AO
Saturday 02 May 2026 17:33:32 GMT
5540
754
5
62

Music

Download

Comments

jjps0000
J’S :
“Ela tem um lugar”
2026-05-02 17:54:14
2
jjps0000
J’S :
“Ela tem um lugar “
2026-05-02 18:03:11
2
4real_aguiar
P’A⚡️🥋 :
🔥🔥🔥
2026-05-04 19:43:22
2
4real_aguiar
P’A⚡️🥋 :
Um festa cntg saia bem@Pukaz
2026-05-06 14:22:39
1
To see more videos from user @k2lyrics._, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے تمھیں بہت چاہا، تم سے بے حد محبت کی مگر پھر بھی تم مجھے نہیں ملے، تم میری زندگی کی وہ نظم تھے جس کا عنوان صرف تم تھے۔ میں نے تو اپنی ہر سانس، اپنی خوشی، اپنی مسکراہٹ اور اپنی زندگی کی ہر دھڑکن کا مرکز صرف تمھیں بنا رکھا تھا، جیسے کوئی بانجھ عورت اپنی اولاد کی خواہش میں اندھی ہو جاتی ہے۔ میں نے خدا کی چوکھٹ پر تمھیں پانے کے لیے ہر وہ تگ و دو کی جو ایک عاشق کر سکتا ہے، منتیں مانگیں، نوافل پڑھے، روزے رکھے، بس اس امید میں کہ خدا میری جھولی میں تمھیں ڈال دے۔ میں نے تمھیں پانے کی ضد میں اپنی ذات تک کو داؤ پر لگا دیا تھا، تم میری زندگی کے ہر لمحے پر اس طرح چھائے تھے کہ میں اپنی ہستی ہی بھول گیا تھا۔ میں آج بھی سوچتا ہوں کہ میں نے کیا نہیں کیا تمھیں پانے کے لیے، مگر آخر تم مجھے کیوں نہیں ملے، یہ وہ سوال ہے جو میری روح میں آج بھی بائیس برس سے زندہ ہے۔ میں نے محبت میں شرک نہیں کیا تھا، بلکہ تم سے عشق ہی میری بندگی بن گیا تھا، اور آج بھی یہ دل تمھیں پانے کی اسی شدت سے دھڑکتا ہے، چاہے دنیا کچھ بھی کہے۔ F 🤍 A  #fyp #foryou #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp

About