@.rafi.ullahkhan: #خوش_امدید امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کو پہلی بار سرزمین دیر بالا کی امد پر خوش امدید کہتے ہیں۔ حافظ نعیم آرہا ہے دیر جاگ رہا ہے! تاریخی جلسہ عام - دیر سٹیڈیم #جماعت_اسلامی_دیربالا #تین_مئی #جلسہ_عام #بدل_دو_نظام