inshAllah Ameen suma Ameen Allah pk mara shahzda ko kamiyab Kara Ameen suma Ameen🤲Allah pak usko bhot Sara himat hosla de Mari jana ko Allah pak uska har khushi pori Kara Wo itna peyar karta han moja Allah pak usko har tension to parishni to khtm Kara Ameen suma Ameen🤲 Allah pak mara uska naseeb ma likh de humara sitara mil jai uska mara jismat sath de inshAllah humara Sara Rasta khol jai mara uska phool ka naseeb khol jai humara Allah pk mara rishta ko pak ka kar de or asani Kara humara rishta ko Ameen Suma Ameen🤲 Allah pak humara nikha ma asani Kara as a zariya bana de ka hum khush naseeb hon jai Ameen suma Ameen... uska ghr wlal khush sa man jai uski khushi sa man jai sab mil kar dua kro humari muhbbaat jeet jai Allah ki Raza ma Sara Rasta khol jai Ameen suma Ameen suma Ameen suma Ameen 40 bar Ameen suma Ameen bolo sab mil kar dua kro humara liya asani Kara nikha ma
2026-05-30 17:12:59
1
Sardar Ahsan Ruk :
inshallah Ameen 🤲
2026-05-10 23:13:27
1
" :
inshallah
2026-05-22 15:14:56
1
𓆩𝑲𝑯𝑨𝑵᭄•𓆩𝒁𝑨𝑫𝑰𓆪࿐ :
inshallah 🥰✨😊
2026-06-03 18:58:17
0
Emaan :
insha'Allah insha'Allah insha'Allah 🤲🤲
2026-05-26 01:55:07
0
user azan meo :
inshallah
2026-06-04 06:23:25
0
Janu ki Shanaz🥰🥰🥰 :
insha'Allah 🥰🥰🥰🥰
2026-05-31 00:52:33
0
sheikhfaiza :
inshallah ❤️
2026-05-10 19:09:15
0
Amjad farooq116 :
inshallah
2026-05-30 12:00:36
0
Emaan :
bohat jald insha'Allah 🤲
2026-05-26 01:55:25
1
👑عزیر قریشی 👑 :
inshallah inshallah inshallah inshallah
2026-05-16 07:34:22
0
independent girl 😎🤟 :
Ameen sumameen 🤲😭 Alllah g
2026-06-06 07:24:55
0
(ÈÑD MØÙT🥺/\) :
میں مرنے سے پہلے اسے ایک پیغام لکھوں گا لکھوں گا کہ زندگی بہت خوبصورت تھی خدا کی قسم میں اسے تمہارے ساتھ جینا چاہتا تھا !... لیکن محبت کا سفر اب ختم ہوا
تمہارے لہجے سے اب شرک کی مہک آتی ہے۔ شاید یہ میری طرف سے تم سے آخری بات ہو، اس کے بعد لفظ تو ہوں گے مگر میں نہیں۔ آج دل بہت بوجھل ہے، اس لیے وہ سب کچھ لکھ دینا چاہتا ہوں جو برسوں سے سینے میں دبا ہوا تھا۔ میں نے تمہیں کبھی اپنی کمزوری نہیں بتایا، مگر سچ یہ ہے کہ تم ہی میری سب سے بڑی طاقت تھیں۔ تمہاری ایک بات ایک پیغام ایک مسکراہٹ میرے بجھتے ہوئے دل میں پھر سے زندگی بھر دیتی تھی اور آج وہی دل تم سے جدا ہونے کے خیال سے اس طرح ٹوٹ رہا ہے جیسے کسی نے میری روح سے سانسیں الگ کر دی ہوں۔ عجیب بات ہے نا جنہیں ہم اپنی دعا سمجھتے ہیں کبھی کبھی وہی ہماری سب سے بڑی آزمائش بن جاتے ہیں۔ میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا، میں نے تمہیں اپنی ہر دعا ہر خواب ہر دھڑکن میں بسایا تھا۔ مگر اب لگتا ہے کہ اس کہانی کو یہیں رک جانا تھا، کیونکہ کچھ محبتیں ساتھ نہیں دیتیں صرف عمر بھر کا درد دے جاتی ہیں۔ شاید اس کے بعد میں تم سے کبھی بات نہ کر سکوں، مگر سچ یہ ہے کہ خاموشی کے بعد بھی میرے لفظ تمہارا نام لیتے رہیں گے۔ اگر کبھی میری یاد آ
جائے تو اتنا ضرور سوچنا کہ ایک شخص تھا جس نے تمہیں خود سے بڑھ کر چاہا تھا، اور پھر خاموشی سے خود کو تمہاری خوشی کے لیے مٹا دیا۔