میں تیرا عشق ہوں اور میں نے عشق کو فقط تیرے نام پر پہچانا ہے میں نے دنیا کو نہیں دیکھا میں نے صرف تجھے دیکھا ہے میں تیرا وہ پاگل ہوں جسے ہوش میں بھی تیرا نام یاد رہتا ہے جسے نیند میں بھی تیری خوشبو جگا دیتی ہے جس کی ہر دعا ہر خاموشی صرف تیری ذات کے گرد گھومتی ہے مجھے محبت کرنا کسی اور نے نہیں سکھایا یہ ہنر مجھے تیری آنکھوں سے ملا تیری باتوں سے ورثے میں ملا تیری خاموش مسکراہٹ نے میرے دل پر لکھ دیا کہ محبت کیا ہوتی ہے اور کس سے ہوتی ہے میرا ہر لفظ تیرے نام سے شروع ہوتا ہے اور تجھ پر ہی ختم ہو جاتا ہے میں اگر لکھتا ہوں تو سیاہی میں بھی تو ہی ہوتی ہے اگر خاموش رہوں تو سانسوں میں بھی تو ہی بستی ہے میری زندگی کوئی عام کہانی نہیں یہ ایک امانت ہے جو مجھے صرف اس لیے دی گئی کہ میں اسے تیرے قدموں میں رکھ سکوں میری ہر سانس پر تیرا حق ہے میری ہر دھڑکن تیری اجازت سے چلتی ہے تو میرا اوّل عشق ہے اور اوّل عشق کبھی پورا نہیں اترتا دل سے وہ تقدیر بن جاتا ہے وہ عادت نہیں عبادت بن جاتا ہے مجھے تم سے بےحد محبت ہے اتنی کہ لفظ کم پڑ جائیں اتنی کہ زمانہ سمجھ نہ پائے اتنی کہ اگر سب کچھ چھن جائے تو بھی صرف تم کافی ہو میں وعدہ نہیں کرتا کہ دنیا آسان ہوگی مگر یہ ضرور کہتا ہوں کہ میری محبت سچی ہوگی میرا ساتھ مضبوط ہوگا اور میرا دل آخری سانس تک صرف تمہارا ہوگا اگر کبھی تھک جاؤ تو میرے نام پر سر رکھ دینا اگر رو دو تو میری خاموشی میں پناہ لے لینا کیونکہ میں صرف تم سے محبت نہیں کرتا میں تمہارا ہو چکا ہوں مکمل ہمیشہ کے لیے ❤️🫂😭
2026-05-03 15:34:58
3
cutie :
muj py lgti hai y lines💯
2026-05-03 08:59:06
7
Masha 🧸 :
ufff right 👍🏻🥺
2026-05-03 15:55:22
5
Bakery :
2026-06-05 18:16:08
0
کیف ٱنساك؟🥺 :
aryy aryyy 😂
2026-05-03 12:30:09
2
tani.2812 :
zabrdst
2026-05-02 19:46:13
8
🦋🦋🦋🦋🦋 :
right 😏😏😏
2026-05-03 09:25:28
7
m.abdullah2784808 :
Sahi baat hy
2026-05-17 07:07:05
0
s0nal :
mast
2026-05-03 12:49:50
3
💫😻♜𝓙𝓮𝓻𝓻𝔂*_*𝓸𝔂𝓮♜😻💫 :
bilkul 🔥
2026-05-04 07:31:24
1
Anila🕊️😍 :
saving option
2026-05-05 04:50:32
0
Mano bili😘 :
right 😏😏😏
2026-05-04 04:49:36
0
pagal larki :
right
2026-05-04 07:25:51
0
Amina rajpoot :
پہلے عشق پھر اس میں شرک پھر مجھ سے بیزاری
ایک شخص نے بڑی ترتیب کے ساتھ توڑا ہے مجھے
2026-05-04 11:26:33
1
😘Sehr Malik😘 :
💯💯💯
2026-05-03 05:44:28
8
sumrenhuney :
😂
2026-05-03 09:46:35
4
user71257649470 :
😔😔😔
2026-05-03 16:37:49
2
Shazia Perveen :
😃😃😃😃😃
2026-05-04 19:26:55
1
Irha UMER :
🥰🥰🥰
2026-05-16 21:46:32
0
گلالٸ 💞GuLaLaI :
🥺🥺🥺
2026-05-12 02:08:08
0
Sümi Khän :
🥰🥰🥰
2026-05-12 13:42:33
0
😎Malik brand ✌️🔥😎 :
💯💯💯
2026-05-24 11:40:16
0
🦂انّا پرست کہتے ہیں 🦂 :
♥️♥️♥️
2026-05-05 19:05:26
0
To see more videos from user @call_me_mobee, please go to the Tikwm
homepage.