کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے
اپنے محبوب کا امتی کر دیا
الحمدللہ
دونوں کا اپنا اظہار محبت ہے
ماشاءاللہ بہت اچھا ہے❤️
2026-05-04 12:50:27
189
محمد شہزاد احمد پنجتنی :
دونوں کا ادب صحیح نہیں ہے
2026-05-06 16:20:17
31
shehzadi 💕💕 :
kabi ham bi Jain ge Madina sharif inshallah
2026-05-05 13:30:34
49
bilal8385 :
دونوں کا ادب اپنی جگہ پر ماشاءاللہ بہت کمال ہے اور سلام پیش کرنے کا میں نے تو دیکھا میری تو انکھوں میں انسو آگئے اللہ پاک ہمیں بھی یہ منظر دکھائے سب کہیں آمین
2026-05-26 06:51:16
24
ibrar jee :
allha hmy b apny gr bulana is sal
2026-05-04 13:41:59
24
zidi girl :
ya Allah muja bhe bula lo
2026-05-07 08:49:35
20
Sohna. :
mohabbat ka har andaz pyara hota hy.
2026-05-10 10:35:17
11
Mohammad Rizwan :
ادب کے ساتھ جھک جاؤ یہی سلام ہے سب میرے بہن بھائی مل کر دعا کرو اللہ تعالی مجھے عمرے اور حج کی سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
2026-05-22 03:23:50
10
اؤ مدینے چلیں 🕋🤲🌹 :
jitne nabi ki ziyarat Kar li vah donon hi perfect the subhanallah🤲
2026-05-22 09:05:17
5
💫 𝑀 𝒴💗𝓊𝓃𝒾𝓈 💫 :
یہاں پر سلام آنکھوں کے آنسو کرتے ہیں
تو پھر شاعر کہتا ہے
مر کے پہنچا ہوں یہاں اس دلربا کے واسطے
اور محبت اتنی شدت سے ہوتی ہے کہ آنکھوں کے آنسو کے ساتھ ساتھ کلیجہ بھی منہ کو ا رہا ہوتا ہے🥰🥰🥰
2026-05-20 05:58:38
10
naini :
Dono Ka apna salam deny Ka triqa Hy ap sirf jga dekhy khuda hmy b yha ly jy😭😭😭
2026-05-26 03:19:18
8
Fahad Hassan 👀♥️♥️ :
کبھی ہم بھی دیکھیں گے مدینہ شریف انشاءاللہ
2026-05-23 07:00:39
5
lifetime :
2no hi apni jaga thik.. hm Kon hoty faisla krny Waly.. Allah pak niyat Janta h beshak.. Allah pak slam qabul kry or hmy b tofeeq atta kry amen 💖
2026-05-25 09:47:38
5
لطیف سکھیرا :
دونوں خوش قسمت ہیں❤️
2026-05-29 11:38:40
5
muskan Islamabad 🥰🥰 :
mashallah
2026-05-08 17:29:08
5
Waqas Amjad :
dono ka apna apna piyar h hum kisi ko a ya b ni kyh sakty
2026-05-05 03:19:41
9
😎Mafia🥰Girl😎 :
👑::❤میری خواہش ہے کہ کوئی سید زادہ یا سید زادی مجھے دعا دے جا تجھے عرشوں کے رنگ لگیں❤
یا اللہ اولاد نہ ہونے کا دکھ کبھی کسی دشمن کی بیٹی کو بھی نہ دینا
یا اللہ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے مجھ سمیت سب بے اولاد کو نیک اور صالح اولاد خروعافیت کے ساتھ لمبی زندگی والی اولاد عطا فرما دے آمین 🙏🤲😓
ازمائش دور کر دے اب کن فرمادے مولا
تیرے ایک کن کے منتظر ہیں مولا
یہ دعا میرے حق میں بھی قبول فرمالے مولا😭
*میرے نبی کے صدقے* 🙏🤲😭
2026-05-07 11:40:56
28
💕حبہ فاطمہ💕 :
2 9 he perfect andaaz hain Muhabbat k🥰🥰🥰
2026-05-06 06:00:41
8
Mrs Khan 💕 :
hr insan ka apna tariqa hota hy Masha Allah dono ka hi achà hy Allah or Muhammad saw qabul frmaey
2026-05-12 17:44:28
6
Shahbaz Hussain :
ya wo jagha hy jahan faraq nai kia jata..
or aisi post Nae lgaty.. 2no k muqadar my Aaqa(S.A.W.W)ki muhabat or Nazar e karam aai hy.. yahi kafi hy...
2no ki muhabat Perfect
2026-05-05 09:29:33
39
Ahsan :
سبحان اللہ مصطفی سے عشق کا سب کا اپنا ہی انداز پیارا ہے کوئی سر جھکا کر سلامی دیتا ہے کوئی سر اٹھا کر سلامی دیتا ہے کوئی انکھوں میں انسو لے کر کوئی چہرے پہ مسکراہٹ لے کر سلامی دیتا ہے ہر عاشق ہی مصطفی سے محبت کرتا ہے
2026-05-04 18:18:47
24
سردار احتشام اللہ خان کھیتران :
ھمارے پیارے آقا دو جہاں صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہیں اتنے پیارے آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم عقیدت نذرانہ پیش کرنے کا مزہ ہی الگ ہے
2026-05-06 13:39:13
10
To see more videos from user @murshid8954, please go to the Tikwm
homepage.