یااللہ پاک تجھے تیرے پیارے محبوب کا واسطہ میرے لیے بھی ایک کُن فرما دے نہ یااللہ میں بھی تیرے محبوب کی امتی ہوں یااللہ مجھ پر بھی کرم کر دے یااللہ پاک میری دعا سن لے
میری خالی جھولی خوشیوں سے بھر دے یااللہ تیری ایک نگاہ کی بات ہے یااللہ پاک میری پوری زندگی کا سوال ہے یااللہ
تیرے بندوں سے نہیں تجھ سے مانگتی ہوں یااللہ پاک میرے انشاءاللہ کو الحمدللہ پر مکمل کردے آمین ثم آمین یارب العالمین اس وقت جو بھی بھین بھائی میرا کمنٹس دیکھ رہا ہے پلیز میرے لیے دعا کرنا اللہ پاک میری دعا پر کُن فرماۓ اللہ پاک آپکو لوگوں کو بھی ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین 🙏🤲😭
𝘔𝘦 𝘵𝘰 𝘔𝘺 𝘓𝘪𝘧𝘦 𝘓𝘪𝘯𝘦 𝘔𝘺 𝘑𝘢𝘢𝘯 𝘍 ♥️
2026-05-12 08:29:11
10
🥀🫰Karachi Queen 🫰. 🥀 :
Allah pak mere duaa ni sunrha plz qp sb kre na hyd kisi ki ameen qabool hojai bht bht oreshn ho 😢😢