ہمارے بغیر بھی رونقیں ویسی ہی رہتی ہیں کسی کو ہماری موجودگی سے
اور غیر موجودگی سے فرق نہیں پڑتا زندگیاں رکتی نہیں ہیں ...
کسی کی ہنسی پھیکی نہیں پڑتی آپ نہ سہی تو کوئی اور سہی ھم اہم ہوتے ہیں مگر اتنے نہیں کہ ہمارے بغیر جیا نہ جا سکے ۔
میری دُعا ہے خدا ہر اس شخص کو سکون دے جو اپنی حالت کسی کو بتا نہیں سکتا
2026-05-03 16:19:59
28
علیشاہ🌵 :
اب عمر میں اتنی وسعت نہیں رہی کہ نئے چہرے سمیٹے جائیں نا غلط لوگ اب دل کو راس آتے ہیں نا صحیح والے اب دل میں اتر پاتے ہیں ، بس دل چاہتا ہے کہ کوئی سکون کی جگہ مل جائے جہاں ہم خود سے بھی کم ملیں 🌸🙂
2026-05-04 15:08:42
13
imranbhatti00132 :
*ہر انسان کے اپنے پوشیدہ دُکھ ہوتے ہیں!!*
_جو دنیا نہیں جانتی ، اور اکثر اوقات ہم کسی انسان کو بے حس کہتے ہیں جب کہ وہ صرف غمگین ہوتا ہے۔۔_
❤️🩹🍂
2026-05-03 13:07:34
14
️ :
bs janan hu sat 🥺
2026-05-10 00:09:26
1
mrsather209 :
mujhy to bs me Meri tanhaai or mra rab chahie bs... or Kisi ki tamnna nh
2026-05-07 05:04:16
3
Maلiک Haمza :
alfaz hi ni Hai es k agay Mera dil ki BT or meri feelings
2026-05-05 21:59:23
2
༶ ₱₴Ɏ₵ⱧØ ༶ :
زندگی میں کبھی یہ نہ سوچیں کہ دوسرے شخص کو آپ سے محبت ہے یا نہیں، کیونکہ یہی تجسس انسان کو اندر سے کھا جاتا ہے، اسے بے سکون رکھتا ہے اور آہستہ آہستہ توڑ دیتا ہے، بہتر یہی ہے کہ خود کو یہ یقین دلایا جائے کہ اسے آپ سے محبت نہیں، یوں انسان خود کو آزاد محسوس کرتا ہے، اپنے جذبات کو قابو میں رکھتا ہے اور خود کو کسی وہم یا انتظار میں ضائع نہیں کرتا، کیونکہ محبت اگر ہو بھی تو اکثر عارضی ہوتی ہے، اور عارضی چیز مل بھی جائے تو ہمیشہ کے لیے ہماری نہیں رہتی، اس لیے اپنی سکون اور خودی کو کسی کے احساس کے سہارے مت رکھو۔* 💯
2026-05-05 19:18:09
8
Malik :
bilkul😞
2026-05-06 12:08:19
1
𝘈• :
same 😞 thak gyi hun
2026-05-08 11:30:52
1
angel eyes 😇 :
sachii bat hai
2026-05-09 11:57:45
1
#medico :
ہم اتنا اہم نہیں ہوتے جتنا خود کو سمجھ لیتے ہیں🥹
2026-05-11 04:19:12
1
It's ZaRa♥️🔥 :
literally 🥺😭
2026-05-06 05:20:32
4
uzmailyaskhankhan :
right same here
2026-05-09 06:28:03
1
Amna Saleem :
fact🥺
2026-05-05 17:32:28
1
Mahi :
my current situation 😂
2026-05-06 20:13:36
1
~م ا ی ا~ :
same yra🥺
2026-05-08 18:30:25
1
Believe on Allah 🕋 :
same
2026-05-03 18:03:42
2
🥰Haider G🥰 :
Right
2026-05-06 16:08:35
1
تلاشِ_ذات🕊️ :
Caption plz
2026-05-04 09:59:21
2
_🦢 :
caption
2026-05-03 08:02:56
2
precious 🥰 :
yeh alfaz ma 23 year ki umer ma bol rhi hu
2026-05-05 08:24:07
2
🦋 :
yawrr 🥺🥺🥺🥺
2026-05-05 17:05:35
1
ℍ𝕒𝕞𝕚𝕕 𝕄𝕚𝕣 :
caption 🙂
2026-05-03 16:06:11
2
❤️MANO HUN YAR❤️ :
qsm se💔💔
2026-05-05 10:28:41
1
R😍😍😍H :
saving option 😳
2026-05-05 14:06:38
1
To see more videos from user @farzam_07, please go to the Tikwm
homepage.