@adhuri_khwahish: ایک اچھا تعلق رہا تم سے ایک اچھی یاد ہو تم بہت کچھ کہنا تھا مگر اب خدا حافظ #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #trending #seadstory🥀😥 #Love
یاد ہے تمہیں
تم نے کہا تھا حالات جیسے بھی ہوں تم اور میں اک دوسرے کا ساتھ بھی نہیں چھوڑیں گے
2026-05-03 19:47:20
3
👷🏻𝓡𝓪𝓱𝓮𝓮𝓵❤️🔥 :
hokam bro🤌🏼
2026-05-29 14:52:15
1
Faqikhan003🇵🇰🌠🌠🌠 :
caption plz
2026-05-21 20:00:09
0
Rana zahab :
Allah afiz
2026-05-30 22:22:04
0
کھرل 41آلے 😎👑💯 :
ہر شخص تمہارا درد سننے والا نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف کہانی جمع کرتے ہیں، تاکہ اگلی محفل میں تمہیں ہی موضوع بنا سکیں، تم رو کر ہلکے ہو جاتے ہو،اور وہ تمہاری کمزوری یاد رکھ لیتے ہیں، تم اعتماد کر کے راز بتا دیتے ہو، اور وہ اسی راز کو تمہارے خلاف ہتھیار بنا لیتے ہیں،
دنیا میں ہمدرد کم ہیں، تماشائی زیادہ، لوگ تمہاری کہانی سنیں گے، "افسوس" کہیں گے، اور پھر اپنی زندگی میں واپس چلے جائیں گے، زخم تمہارا رہے گا، درد تمہارا ریے گا، مگر کہانی ان کی محفل کا موضوع بن جائے گی، ہر کسی کے سامنے دل کھولنا خود کو سستا کرنا ہے، عزت نفس کا تقاضا یہی ہے کہ تم اپنے درد کو ہر دروازے پر نہ رکھو، کچھ باتیں صرف اللہ کے لیے رکھو، وہ سنتا ہے، وہ سمجھتا ہے، اور وہ کبھی تمہاری بات آگے نہیں بتاتا،
اس کا مطلب یہ نہیں کہ انسان بلکل تنہا ہو جائے، مطلب یہ کہ چناؤ کرو، وہی شخص سننے کے قابل ہے جو تمہارے گرنے پر ہنسے نہیں، بلکہ تمہیں اٹھانے کے لیے ہاتھ بڑھائے،باقی لوگوں کے لیے مسکرانا سیکھو، اپنا درد، اپنی کمزوری، اپنی شکست _ یہ تمہارا سرمایہ ہیں، تماشہ نہیں، جو چیز سب کے سامنے رکھ دی جائے، اس کی قدر ختم ہو جاتی ہے.♥️
2026-05-30 16:50:58
0
𓊈𒆜•Rizwan Mahi •𒆜𓊉 :
اے دل تو کیوں روتا ہے 😭💔
یہ دنیا ہے یہاں ایسا ہی ہوتا ❤🔥❤🔥
2026-05-03 09:19:46
2
Sp Joker 🃏 :
@ehsn jutt
2026-05-22 15:52:43
0
𝖗𝖆𝖏𝖕𝖔𝖔𝖙 𝖍𝖆𝖗𝖎𝖘 😎😎 :
🥰🥰🥰
2026-05-10 12:31:52
1
🔥🥀زین راجپوت🥀🔥 :
🥺🥺🥺
2026-05-08 18:11:12
1
hamza gujjar :
🥰🥰🥰
2026-05-17 19:52:08
1
فخرے بہاولنگر 157 :
♥️♥️♥️
2026-05-04 04:42:19
1
Allah Rakha :
🥰🥰🥰
2026-05-04 05:24:20
1
Malik abubaker :
❤️❤️❤️
2026-05-30 18:45:54
0
Arman gujjar Gujjar :
🥰🥰🥰
2026-06-01 01:34:31
0
Usman.bhai. 333 :
🥺🥺🥺
2026-06-03 16:16:25
0
koja ....🥰🥰 :
😭😭😭
2026-06-01 10:41:17
0
FaizanYouTube29 :
🥰🥰🥰
2026-05-31 06:03:37
0
♛ 𝐀ب𝐝𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 راجپوت ♛ :
🥰🥰🥰
2026-06-01 14:19:16
0
Frukh :
❣️❣️❣️
2026-05-30 02:32:31
0
گم نام….🫀 :
😳😳😳
2026-05-29 16:59:32
0
🏴☠️خان🏴☠️ :
❣️❣️❣️
2026-06-02 16:40:42
0
💔 ازار واحلے 💔 :
🥰🥰🥰
2026-05-29 19:13:03
0
asad Ali 8812 :
💕💕💕
2026-05-03 01:53:06
0
To see more videos from user @adhuri_khwahish, please go to the Tikwm
homepage.