اور جنہوں نے ایک بار بھی دیدار نہیں کیا ، ان کی تڑپ کا کیا؟ اللہ جی😭😭😭🥺🥺
2026-05-04 03:19:50
17
Ahsan chaudhary :
bilkul aisy he ha Mera dill nai lag ra mjy ay ko 15 din hogy ha lekn Mera dill nai lag ra idr wapis a k 😭
2026-05-03 16:16:32
10
Asma Gelani :
@Asma Gelani:یارسول اللہ۔۔۔میری پکار سن لیجیے ۔۔میری گنہگار آنکھیں آپ کے دیدار کے قابل نہیں ۔۔لیکن۔۔ مجھے اپنی رحمت اور اللہ کی شان کے واسطے ۔۔اپنے نواسوں کے صدقے اپنا دیدار کروا دیجیے ۔تا کہ میری بے چینی کو آپ کے دیدار سے چین مل جائے ۔۔میرے بے قرار دل کو قرار ا جائے۔ ۔یار سول اللہ میری تڑپ سن لیجیے۔ میری پکار سن لیجیے 😢😭
2026-05-03 13:16:11
10
Amal :
❤️صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️
2026-05-04 02:36:39
15
Deen_Reminder :
میں اپنی باری کے صبر میں ہوں ۔۔۔💖🥹
2026-05-03 09:17:37
26
said girl :
beshak asy he hu rha ha mery sat b😢 Allah g dobara bola lo na
2026-05-04 03:06:54
0
Rizwan Ahmad :
بلکل ایسا ھی ھے۔ جب تک نہیں دیکھا تھا طلب کم تھی۔ جب کا دیدار ھوا طلب بڑھتی چلی گئی
2026-05-04 13:36:35
6
🌑 :
shi kaha 💯ap khud TU wapis a jaty hu but Dil wahi rah jata ha 🥹
2026-05-24 20:17:22
0
Attique Mughal :
💚یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام🕊️
2026-05-03 17:55:38
9
Fatima :
beshak 😭
2026-05-03 22:00:41
1
Maheer ch 🥰 :
Qismat waly log hn jo jaty hn 🥹
2026-05-03 17:00:51
5
Ishii Noor :
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
مجھے بھی بولالے
2026-05-04 04:01:33
3
Zishee ( Zishan ) :
کعبے کی رونق کعبے کا منظر اللہ اکبر اللہ اکبر 🥹🤍
2026-05-04 10:40:55
2
Zarish Khan :
صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم
2026-05-04 07:11:24
3
r.🧡s.r💜😘😘😘 :
mashallah subhanalla 🥰🥰🥰
2026-05-04 01:36:06
1
حجاب 🦋 :
لا إله إلا اللّٰه محمد رسول اللّٰه
2026-05-03 07:01:45
4
abidaali918 :
ہاں میرے ساتھ ایسا ہوا ہے
2026-05-03 19:50:43
1
⚠️Å🦁🦁🦁 JUTT ⚠️(گجرات آلے)⚠️ :
سلام یا حسین علیہ السّلام سلام یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-05-04 08:28:41
1
✮͢≛⃝𝕤𝕒𝕢𝕝𝕒𝕚ℕ ᵏʰᵃⁿ࿐🥀 :
hyyy allah g phr bula ly na 🙏😭
2026-05-03 08:06:29
2
Nayyar_Shahzad :
مجھے رات کو خواب ایا تھا کہ میں خانہ کعبہ کا طواف کر رہا ہوں تو صبح ہوتے ہی میں نے اپنے ماں باپ کو بتایا تو انہوں نے اسی وقت ارجنٹ پاسپورٹ ویزا لگوایا اور مجھے شہر مدینہ شہر مکہ بھیج دیا الحمدللہ🥰
اور یہ میرا خواب دنیا کا بہترین خواب تھا🥰
2026-05-06 01:34:32
2
minnieelicious :
socho jis ne Hajj kia ho uski Hajj k mahine my Kya halat hoti ho ge 🥺❤️
2026-05-04 17:59:20
2
فاطمہ زہرا :
بلکل ایسے ہی ہے دیدار کے بعد طلب شدت سے بڑھ گئی ہے 😭