@muhammad.jamshed7491: 🕋❤️🩹❤️🩹 *جانتے ہو تم اللہ کو بہت محبوب ہو کیونکہ تم نے آزمائش کو ہنس کر گزارا ہے، کیونکہ تم نے صبر کا دامن نہیں چھوڑا، تم نے اپنے یقین کو کمزور نہیں ہونے دیا، کیونکہ تمہیں یقین تھا دعاؤں کی قبولیت کا، اور تمہیں یقین ہے معجزے ہوتے ہیں*💯🍁❤🩹