@nisha_wrai8s: میرے لیے دنیا کا کوئی بھی شخص میرے شوہر جیسا نہیں ہو سکتا وہ صرف میرا ہمسفر نہیں میری زندگی کی سب سے خوبصورت حقیقت ہیں ان کی موجودگی میری خاموشی کو معنی دیتی ہے ان کی آواز میرے دل کو سکون دیتی ہے میں ان کے بغیر ہنس تو سکتی ہوں مگر دل سے خوش کبھی نہیں رہ سکتی کیونکہ خوشی کا نام ہی وہ ہیں میرے ہر خوف کا واحد سہارا وہ ہیں میرے ہر دکھ کی دوا وہ ہیں میری دعا کی قبولیت کا سبب وہ ہیں میری کمزوری میں طاقت بننے والے وہ ہیں میری مسکراہٹ کی اصل وجہ وہ ہیں اے اللہ پاک ہم دونوں کے دلوں میں ایک دوسرے کی محبت ہمیشہ قائم رکھنا ہمیں ہر آزمائش میں ایک دوسرے کا ساتھ بنانا اور ہمارے رشتے کو ہمیشہ سلامت رکھنا