@juttempire67: 🔥 Molana Ilyas Qadri VS Tahir ul Qadri on Har SAHABI A Nabi Janati Engineer Muhammad Ali Mirza 😍 #engineermuhammadalimirza #islamic #foryoupage❤️❤️ #viral
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب زندہ باد 💝🌹
2026-06-12 12:24:57
161
Rai M Nadeem Kharal :
Dr. Tahir Ul Qadri Sahib Zindabad ❤️
2026-06-13 10:21:43
86
Muhammad Bilal :
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری زندہ باد 🥰
2026-06-12 05:14:44
72
Riz. :
عرس تو اولیا اللہ کے ہوتے ہیں
2026-06-10 18:12:27
6
Muhammad Usman :
Tahir ul qadri sahb Zindabad
2026-06-13 07:14:54
36
🇸 🇦 🇱 🇱 🇺 ☑️ :
Hazrat e ameer muawiah ra
2026-06-20 19:03:04
6
it's@98452371542 :
dr Tahir ul qadri Sahab great
2026-06-14 17:12:53
20
ســـــــــاجـــد ☙ :
is hadees ka reference plzzzz apny dost ko dikhani hai
2026-05-03 09:59:38
1
Nomi g :
Dr qadri zinda bad
2026-06-13 13:21:20
7
Ajmal hiraj :
قادری صاحب 💖🌹❤️
2026-06-20 09:14:29
7
Haji.Ehsan Ali.Qureshi jeddah :
haq peer mola Ali as
2026-05-23 16:46:25
8
عشق حقیقی :
Dr Tahir ul qadri shab right 💯💖💖💖
2026-06-30 03:16:30
4
علی بن ابی طالب ❤ :
اللہ نے قران مجید میں اپنے نبیوں کی غلطیوں سزاوں کو کھول کھول کر بیان کردیا کوئی لحاظ کوئی حیا نہ رکھی
2026-06-19 11:27:59
10
Awan :
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب زندہ باد
2026-06-13 16:20:14
4
AURA 🏴 :
صحیح بخاری میں حدیث نمبر 7003 (اور دیگر مقامات جیسے حدیث 1243) میں تفصیل سے موجود ہے۔ یہ واقعہ جلیل القدر صحابی حضرت عثمان بن مظعون (رضی اللہ عنہ) کی وفات کا ہے، نہ کہ خلیفہ سوم حضرت عثمان بن عفان (رضی اللہ عنہ) کا۔اردو میں اس واقعے کی تفصیل درج ذیل ہے:واقعہ: جب حضرت عثمان بن مظعون (رضی اللہ عنہ) کا انتقال ہوا، تو ایک انصاری خاتون (ام العلاء رضی اللہ عنہا) نے ان کی میت کو دیکھ کر کہا: "اے ابو السائب! تم پر اللہ کی رحمت ہو، میں گواہی دیتی ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارا اکرام (عزت) کیا ہے"۔نبی کریم ﷺ کا جواب: رسول اللہ ﷺ نے یہ سنا تو پوچھا: "تمہیں یہ کیسے معلوم ہوا کہ اللہ نے ان کا اکرام کیا ہے؟"آپ ﷺ کی وضاحت: آپ ﷺ نے فرمایا کہ عثمان (بن مظعون) کے پاس موت (یقین) آ چکی ہے اور میں اللہ کی قسم کھا کر ان کے لیے خیر کی امید رکھتا ہوں، لیکن اللہ کی قسم! میں اللہ کا رسول ہونے کے باوجود نہیں جانتا کہ میرے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا۔ (یعنی غیب کا حتمی فیصلہ صرف اللہ کے پاس ہے)۔خاتون کا ردعمل: ام العلاء کہتی ہیں کہ اس کے بعد میں نے کبھی کسی کے بارے میں (اپنی طرف سے) ایسی پاکیزگی کی گواہی نہیں دی۔اس حدیث کا مقصد:یہ حدیث ہمیں سکھاتی ہے کہ کسی بھی انسان کے بارے میں، چاہے وہ کتنا ہی نیک کیوں نہ ہو، اپنی طرف سے یہ حتمی فیصلہ کر لینا کہ وہ "جنتی" ہے، درست نہیں ہے۔ ہم صرف اللہ سے خیر کی امید رکھ سکتے ہیں۔ جن صحابہ (جیسے عشرہ مبشرہ) کو اللہ کے نبی ﷺ نے خود جنت کی خوشخبری دی، صرف ان سےکے بارے میں ہم یقین کہہ سکتے ہیں واللہ اعلم باالصواب
2026-06-27 19:44:15
2
علی بن ابی طالب ❤ :
صرف وہ لوگ رسول اللہ کے بارے میں جواب دے سکتے ہیں جو رسول اللہ سے بے انتہا عشق و محبت کی ہوگی
2026-06-19 11:31:46
4
亗Qₐₗᵢb_ₑ_ₛᵤfᵢᵢ亗 :
الاحقاف (آیت 9)عربی متن:قُلْمَا كُنتُبِدْعًا مِّنَالرُسُلِ وَمَا أَدْرِي مَا يُفْعَلُبِي وَلَا بِكُمْۖ إِنْأَتَبِعُإِلَا مَا يُوحَىٰ إِلَيَوَمَا أَنَا إِلَا نَذِيرٌ مُبِينٌاردو ترجمہ:"کہہ دیجیئے کہ میں کوئی پہلا رسول نہیں ہوں (جو سب سے انوکھا ہو)، اور میں نہیں جانتا کہ میرے ساتھ کیا کیا جائے گا اور نہ (یہ جانتا ہوں کہ) تمہارے ساتھ کیا ہوگا؟ میں تو صرف اسی وحی کی پیروی کرتا ہوں جو میری طرف بھیجی جاتی ہے اور میں تو صرف صاف صاف ڈرانے والا ہوں۔"آیت کی مختصر وضاحت:پہلا رسول نہیں: یعنی مجھ سے پہلے بھی بہت سے رسول آئے، تو میری دعوت کوئی نئی بات نہیں۔غیب کا علم: یہاں "میں نہیں جانتا" سے مراد یہ ہے کہ دنیاوی معاملات یا اللہ کے حتمی فیصلے (بغیر وحی کے) اپنی مراد سے نہیں جانتا۔ یہ عاجزی اور بندگی کا اظہار ہے کہ اصل اختیار اور علمِ غیب اللہ ہی کے پاس ہے۔وحی کی پیروی: آپ ﷺ نے واضح فرمایا کہ میرا ہر عمل اور ہر خبر اللہ کی وحی کے تابع ہے، میں اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتا۔یہی وہ قرآنی مفہوم ہے جو آپ نے پچھلی حدیث (7003) میں پڑھا، جہاں آپ ﷺ نے حضرت عثمان بن مظعونؓ کی وفات پر اسی حقیقت کو بیان فرمایا تھا
2026-05-16 06:21:33
5
Latif :
ڈاکٹر طاہر القادری صاحب زندہ باد
2026-06-24 21:35:11
2
Hammad Ahmed :
Aalaa Bayan.👍
2026-06-11 05:47:54
4
Rizwan Khan :
Main Ek Ali ka Shiya hun engineer Mirza is Maulana Ki Baat Mujhe isliye acchi Lagti Hai ki yah sari baten khul kar batata hai aur Baki Maulana chhupate Hain Baton ko yah isliye Achcha lagta hai🥰
2026-06-21 05:57:38
2
علی بن ابی طالب ❤ :
حضرت عثمان بن مظعون سابقوں الاولون شروع میں اسلام قبول کرنے والے تھے
2026-06-19 11:25:34
1
ملک صفدر کھوکھر گوریا :
Sir kar Har Chze ganta Ha 🥰🥰🥰🥰🥰 Love you
2026-06-02 08:37:52
2
𝗠𝘂𝘇𝗮𝗺𝗺𝗶𝗹 𝗮𝘀𝗵𝗿𝗮𝗳 :
🥰Dr qadri zinda bad
2026-06-23 18:16:33
1
To see more videos from user @juttempire67, please go to the Tikwm
homepage.