@randomboys38101: #farhanasif #tanveernomi #dilawerjerry143 #faizi #syedhassan

Random_boys
Random_boys
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 03 May 2026 03:04:05 GMT
40396
6850
335
283

Music

Download

Comments

ch.ishaq.lala
Ch ishaq lala :
kaun se shahar se ho comment mein laaj mein batana
2026-05-04 03:39:14
2
dd26549
ddلیہ۔وال۔عرف۔کنول :
nice🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-03 15:59:08
4
user97488636151986
محمد رفیق جٹ :
بہت اچھے خوبصورت خوبصورت ہوتم
2026-05-21 08:42:04
2
mustfaali464646
mustfa46 :
5000🥰🥰🥰🥰🥰👍👍👍
2026-06-08 17:35:43
0
hamzolashari1
حمزوجان لاشاری۔ 36 :
💔💔💔💔25000💋💋💋💋💋💋
2026-06-08 07:32:28
0
user5923886757827
Danish4749 :
😘😘😘😘35000
2026-05-03 12:30:04
4
waqas.khokhar0023
waqas khokhar :
30
2026-05-26 07:45:18
0
mnadeem9992
Muhammad Nadeem :
20000
2026-05-30 12:44:08
0
ali.sher.78954
ali sher 7895 :
2026-05-03 10:11:13
1
user222484059979
شعیب بلوچ ،، :
2000کہاں ملو گے
2026-05-16 10:25:05
1
ali.qumbrani3
Ali qumbrani :
ufff.🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-06-12 16:06:33
0
user8686084696226
user8686084696226 :
ماشاءاللہ
2026-05-22 20:07:48
1
hassnain.raza7582
Hassnain.ملتانی7582 :
5000😊
2026-05-27 14:55:31
2
.maliksadaqat8
(Malik sadaqat) (🇵🇰❤️🇦🇪 :
4000
2026-05-04 08:28:22
1
hamzolashari1
حمزوجان لاشاری۔ 36 :
13❤️❤️💔
2026-06-08 07:33:43
0
ch.ishaq.lala
Ch ishaq lala :
2067🥰🥰
2026-05-04 03:38:28
0
faisal.qadeer47
Faisal Qadeer :
20000
2026-05-03 11:27:29
1
gasim302
QASiM302 :
8000000
2026-05-20 06:31:06
0
786.khan233
786امیر نوازخان :
20000
2026-07-16 04:26:14
0
gasim302
QASiM302 :
800000🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-20 06:31:19
0
danyalyasir40
daniyal Yasir بلوچ,😘😘😘😘 :
4000💕💕💕💕💕💕💕
2026-05-05 01:25:45
0
To see more videos from user @randomboys38101, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے محبت سے نفرت ہو گئی... ایک دن آیا جب میں نے آئینے میں اپنی آنکھوں میں وہ چمک نہیں دیکھی جو کبھی اسکے نام سے آتی تھی میں نے سمجھا کہ انتظار بھی ایک سزا ہے، اور میں برسوں سے خود کو سزا دے رہی تھی۔ہر گانا، ہر شعر، ہر سڑک مجھے اسکی یاد دلانے لگی، اور میں نے موسیقی سننا ہی بند کر دی میں نے ہنسنا سیکھ لیا، مگر وہ ہنسی اتنی جعلی تھی کہ خود کو دیکھ کر رونا آ جاتا تھا لوگ پوچھتے تھے
مجھے محبت سے نفرت ہو گئی... ایک دن آیا جب میں نے آئینے میں اپنی آنکھوں میں وہ چمک نہیں دیکھی جو کبھی اسکے نام سے آتی تھی میں نے سمجھا کہ انتظار بھی ایک سزا ہے، اور میں برسوں سے خود کو سزا دے رہی تھی۔ہر گانا، ہر شعر، ہر سڑک مجھے اسکی یاد دلانے لگی، اور میں نے موسیقی سننا ہی بند کر دی میں نے ہنسنا سیکھ لیا، مگر وہ ہنسی اتنی جعلی تھی کہ خود کو دیکھ کر رونا آ جاتا تھا لوگ پوچھتے تھے "کیا ہوا؟" اور میں مسکرا کر کہتی تھی"کچھ نہیں"، کیونکہ سچ بتانے کے لیے لفظ ختم ہو چکے تھے۔وہ وعدے وہ قسمیں بہت یاد آتی ہیں ۔ پھر میں نے خود سے وعدہ کیا کہ اب کسی پر بھروسہ نہیں کروں گی، کیونکہ بھروسہ سب سے بڑا دھوکہ ہے۔ پھر میں نے اسکا نمبر ڈیلیٹ کر دیا، مگر دل سے وہ نمبر مٹا ہی نہیں۔ دوست کہتے ہیں "آگے بڑھو" اور میں سوچتی ہوں کہ جس کے بغیر سانس نہیں آتی تھی اس کے بغیر کیسے بڑھوں میں نے خود کو مصروف کر لیا، کام میں، لوگوں میں، مگر رات کو تنہائی پھر مجھے ڈھونڈ لیتی تھی۔ مجھے یاد آیا کہ میں نے تمہارے لیے اپنی نیند، اپنی ہنسی، اپنا سکون سب قربان کر دیا تھا۔ بدلے میں مجھے کیا ملا؟ چند یادیں اور ایک عمر بھر کا خلا۔ میں نے خدا سے شکایت کی کہ اگر بچھڑنا ہی تھا تو ملایا ہی کیوں تھا۔ کچھ لوگ زخم دے کر چلے جاتے ہیں اور مرہم لگانا بھی نہیں سکھا تے پھر ہر نئی محبت کی کہانی سن کر دل کانپ جاتا ہے، کہیں پھر سے ٹوٹ نہ جاؤں۔ اب میں نے محبت کا لفظ سن کر نظریں جھکا لیتی ہوں، کیونکہ وہ لفظ اب چبھتا ہے۔ میں نے اپنے آپ سے پوچھا کہ قصور میرا تھا ؟ جواب میں صرف خاموشی ملی۔ میں نے پرانے میسجز پڑھے اور ہر لفظ پر دل کے ٹکڑے ہوتے محسوس کیے۔ پھر میں نے فیصلہ کیا کہ اب کسی کو اپنی کمزوری نہیں بتاؤں گی کیونکہ دنیا زخموں پر نمک چھڑکتی ہے۔ میں نے شاعری پڑھنا چھوڑ دی، کیونکہ ہر شاعر نے میرا ہی درد لکھا تھا۔ میں نے سوچا کہ شاید میں ہی بری تھی شاید میں ہی محبت نبھا نہیں سکی۔ پھر یاد آیا کہ میں نے تو اپنی آخری سانس تک نبھانے کی قسم کھائی تھی لیکن اس نے توڑ دی میں نے لوگوں سے دور ہونا شروع کر دیا، کیونکہ اب کسی کے قریب جانے سے ڈر لگتا ہے۔ رات کو نیند آتی ہے تو خواب میں وہ آ جاتا ہے، اور صبح آنکھ کھلتی ہے تو حقیقت اور زخم دہرا ہو جاتا ہے۔میں نے خود کو پتھر بنا لیا، تاکہ اب کوئی چیز دل پر اثر نہ کرے۔ محبت کا نام آتے ہی دل کے اندر ایک جنگ چھڑ جاتی ہے، نفرت جیت جاتی ہے۔میں نے سیکھا کہ سب سے مشکل کام بھولنا نہیں ہوتا، سب سے مشکل کام یادوں کے ساتھ جینا ہوتا ہے۔ پھر آج بھی جب کوئی "محبت" کا ذکر کرتا ہے تو میرا دل چیخ کر کہتا ہے، "دور رہو اس لفظ سے"۔ پھر مجھے محبت سے نفرت ہو گئی، کیونکہ جس نے جینا سکھایا تھا اسی نے مرنا بھی سکھا دیا۔ #cupcuteditvideo #cupcut #cupcut_edit #fyp #cupvidio

About