@udaszindagi1167: محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سوپیں اسے تکنے اسے تکنے سے نینت ٹوٹ جاتی ہے ۔۔۔😭💔👀🫂۔#deeplines #urdupoetry #unfreezemyacount #foryou #1millinaudition
🌹:اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا تو میں تمہارا اہا یہ اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ تو میں تمہارا ضرور پرور انا کا مالک کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے مگر قسم سے جو تم نے ایک نام بھی پکارا تو میں تمہارا تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا تمہارا عاشق تمہارا مخلص تمہارا اپنا تمہارا ساتھ رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمہارا تمہیں تمہارا تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں مگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارہ تو میں تمہارا یہ کس پہ تعویز کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے کو چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ تو میں تمہارا میں
2026-05-15 18:12:42
7
batool 💗 :
ویری گڈ
2026-05-03 12:15:09
13
Asif khan :
محبت بندگی ھے اسمیں تن کا قرب مت مانگو
کہ جسکو چھو لیا جائے اسے پوجا نہیں کرتے
2026-05-05 04:18:11
5
Rashid Ali❤️ :
kaya bat ha bas koi yah bat samjh jaya nai sir car
2026-05-03 10:04:55
13
🇵🇰Mian Numan 521🇧🇭 :
*دل سے کچھ دیر تُجھ کو جدا رکھوں...!*
*میرے بس میں نہیں میں تُجھ کو خفا رکھوں*
*نہیں کچھ بھی میرے دل میں سوا تیرے...!*
*میں تُجھ کو بُھلا دوں تو یاد کیا رکھوں ❤️🩹*
2026-05-03 19:58:34
14
Engr_Rajput 🇮🇶🇮🇶 :
محبت کسی اور طریقہ سے بھی مل جاتی ہے کیا
مجھے تو دعاوں سے آگے کچھ نہیں آتا
2026-05-03 18:52:38
9
Hurain Zahra is Live :
wah
2026-05-05 14:08:18
2
Irshad Chohan :
مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیح محبت ہے جو ائے تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے
اور متعین وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا ادا جن کی نکل جائے قضا بھی چھوٹ جاتی ہے
محبت کی نمازوں میں امامت ایک سونپے اسے تکنے اُسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے
محبت دل کا سجدہ ہے جو ہے توحید پر قائم نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے
2026-05-04 14:08:17
5
꧁☬ 𝔨𝔥𝔞𝔫 ☬꧂ :
Tekh kha hey yar
2026-05-03 10:26:14
7
Lal Khan :
wah g wah
2026-05-05 15:53:21
2
Ranja ji🤗 :
Wah yr kamal
2026-05-05 16:46:35
2
MufeedRazzaq :
Kiya bat hai
2026-05-04 05:32:22
3
Mohammed Imran Khan :
very good
2026-05-03 13:44:06
6
ikram Drive KB 2992 :
right g 💕😭
2026-05-05 17:43:37
1
Rizwan Ramos live :
Allah
2026-05-03 15:35:58
5
یسین ٹک شاپ ڈومیلی :
جیو
2026-05-11 11:19:45
1
adeelabbasi7406 :
wah
2026-05-15 11:50:50
1
ندیم سندھو :
@ندیم سندھو:07:میں ڈھونڈ تاہوں خود میں خودہی کو-
شاید میں وہ نہیں ہوں جو ہوا کرتاتھا -
2026-05-03 11:45:36
6
Abu Bassam Makkah :
کبھی نظریں ملانے میں زمانے بیت جاتے ہیں
کبھی نظریں چرانے میں زمانے بیت جاتے ہیں
اور کسی کی آنکھ بھی کھلتی ہے تو سونے کی نگری میں
کسی کو گھر بنانے میں زمانے بیت جاتے ہیں
اور کبھی گھر سے نکلتے ہی نظر آ جاتی ہے منزل
کبھی رستوں کو پانے میں زمانے بیت جاتے ہیں
2026-05-07 19:21:58
3
مظلوم بونری :
عشق کیا ہے تم نے
تمہارا تباہ ہونا کنفرم ہے
2026-05-05 00:46:51
3
Baba ki jaan :
Bilkul
2026-05-04 02:07:35
2
💞💦(Usman)💫(Niazi)💦💞 :
very nice 👍🙂❣️❣️
2026-05-13 18:03:58
1
azanhussainshah :
Haddddddddd
2026-05-05 18:12:47
1
To see more videos from user @udaszindagi1167, please go to the Tikwm
homepage.