@lasthope234: نیتیں اس قدر پوشیدہ ہوتی ہیں۔ کہ آپ کسی شخص کو آسمان لا کر دینا چاہتے ہیں۔ جبکہ وہ سوچ رہا ہوتا ہے۔ کہ اسے آپ کے سر پر کیسے گرانا ہے۔ یہ دنیا کا وہ کڑوا سچ ہے۔ جہاں آپ کی مخلصی کو آپ کی کمزوری سمجھ لیا جاتا ہے۔ ہم لوگوں کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ مگر ہمیں یہ نہیں پتہ ہوتا کہ جس ہاتھ کو ہم تھام رہے ہیں۔ وہی ہاتھ ہمیں گرانے کی تیاری میں ہے۔ ہر کسی پر اندھا اعتبار کرنا چھوڑ دیں کیونکہ یہاں لوگ آپ کی اچھائی کا بدلہ اکثر آپ کو اذیت دے کر ہی چکاتے ہیں 🥹💔

Last Hope 🥀
Last Hope 🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 03 May 2026 04:59:01 GMT
30771
2287
27
165

Music

Download

Comments

inoxentkhubaib4
Syco gymer🙂 :
itna Sach nai Bolna tha 🥲💔
2026-05-03 05:23:47
7
fiazsk02
Fiaz....🙂 :
جب آپ کسی پر بغیر کسی شک کے مکمل اعتماد کرتے ہیں، تو آخرکار آپ کو دو میں سے ایک چیز ملتی ہے: یا تو زندگی بھر کا ساتھی، یا زندگی بھر کا سبق۔
2026-05-03 07:12:20
17
armanafridi82
Arman Afridi :
caption plzz
2026-05-03 09:11:40
3
zeeshanmughal917
ShanOo G :
Haayeee Sach Me Yr... 💯💯💯💯💯 True Word's 💔🥺😥😢😭
2026-05-05 19:54:11
3
hansty_rho
OverThinker❣️ 💫 :
جو اپنی قیمت جانتا ہو ، وہ مسکراتا ہوا چلا جاتا ہے ، بحث نہیں کرتا 🙂
2026-05-15 03:51:00
1
bilal_warraichh
. :
Creativity ♥️🌸
2026-05-13 16:29:57
2
sawaira.k
sawaira030 :
Superb as always
2026-05-04 04:59:29
5
asifhussain8542
Asif Hussain🥀 :
واقعی 🥰
2026-05-12 05:43:27
1
hiyam650
HF...🥰 :
agree😔.
2026-05-10 08:25:14
1
mishi_2222
Itx_Mishii :
true 💯💯💯
2026-05-07 13:46:27
2
fiazsk02
Fiaz....🙂 :
right ✅️
2026-05-03 07:11:58
6
bilalsehol
چوہدری بلال سہول :
نیتیں اس قدر پوشیدہ ہوتی ہیں۔ کہ آپ کسی شخص کو آسمان لا کر دینا چاہتے ہیں۔ جبکہ وہ سوچ رہا ہوتا ہے ۔ کہ اسے آپ کے سر پر کیسے گرانا ہے ۔ یہ دنیا کا وہ کڑوا سچ ہے ۔ جہاں آپ کی مخلصی کو آپ کی کمزوری سمجھ لیا جاتا ہے ۔ ہم لوگوں کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ مگر ہمیں یہ نہیں پتہ ہوتا کہ جس ہاتھ کو ہم تھام رہے ہیں۔ وہی ہاتھ ہمیں گرانے کی تیاری میں ہے ۔ ہر کسی پر اندھا اعتبار کرنا چھوڑ دیں کیونکہ یہاں لوگ آپ کی اچھائی کا بدلہ اکثر آپ کو اذیت دے کر ہی چکاتے ہیں
2026-05-05 15:54:57
9
aqeelbaloch47
Aqeel Baloch :
🥺
2026-05-03 06:14:06
5
mahi22172
Sajid :
🥰🥰🥰
2026-05-15 16:44:30
1
kyajany.yalog
Muغhal _ Saحib :
😂😂😂
2026-05-04 08:16:15
1
johar.6
joHaR.. :
🥀🩵
2026-05-03 18:29:25
3
raheel.niazi
RAHEEL.Ahmad.👑 :
🥺🥺🥺
2026-05-03 09:58:26
4
malik_ali742
𝘼ل𝙚𝙚🤍 :
❤️❤️❤️
2026-05-03 12:48:30
5
usersnotfound49
𝖀.𝖘𝖍𝖆𝖓𝖎49 :
🥰🥰🥰
2026-05-11 12:07:42
1
h.k4168
♛𝐇.𝐊♛. :
🥰🥰🥰
2026-05-03 18:47:15
2
kyajany.yalog
Muغhal _ Saحib :
🥰🥰🥰
2026-05-04 08:16:17
2
mnabeelch
miyan G 99 :
🥰🥰🥰
2026-05-03 13:17:53
4
umimughal94
Muhammad Umar :
💯💯💯💯
2026-05-05 15:43:52
1
mashaimgul
گل 🥀م♥️ :
❤️❤️❤️
2026-05-05 03:16:30
1
To see more videos from user @lasthope234, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About