@aresha_writes77: 𝙍𝙚𝙥𝙤𝙨𝙩 𝙈𝙮 𝙫𝙞𝙙𝙚𝙤𝙨 𝙋𝙡𝙚𝙖𝙨𝙚 𝙑𝙞𝙚𝙬𝙨 𝙋𝙧𝙤𝙗𝙡𝙚𝙢𝙨🥺😭#foryoupage #viralvideo #trending #aresha_writes77 #poetry

𝐀𝐫𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬
𝐀𝐫𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 03 May 2026 05:17:07 GMT
5864943
404161
11954
54951

Music

Download

Comments

syedqaimsyed786
@SyedQaimSyed786 :
bilkol ghalat asa bhi nahi hota
2026-05-05 03:09:26
47
saadamjad11
saad f s ❤️ :
💯 right api 💔
2026-05-03 08:01:51
62
umarwahid077
💝❤️‍🔥UmAr WaHiD🫀💘 :
wow 😂😂
2026-05-03 13:47:57
24
user36104603
MANO BILI😻 :
hayyyyyyy😕
2026-05-05 02:27:03
27
abu.bkar.kaleemul
Abu Bkar Kaleemullah Kaleem :
میں نہیں مانتا ۔یہ ہر جگہ پر ایسا ماحول نہیں
2026-05-07 06:46:47
13
zaidkhanshaekh
zaid,khan :
her koi ak jesa Nahin ho ta🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-10 01:56:38
7
rafiqahamd22
Rafiq ahamd :
good🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-04 15:52:09
9
inamtechzone
INAM TECH ZONE chakrala SGD :
no rong
2026-05-03 12:40:35
14
multaniqueen052
ĎÚĂ ŹĂĤŔĂ :
bilkul glt
2026-05-07 15:49:59
9
user7115753322608
afraz Hussain shah51214 :
bilkul
2026-05-03 17:43:03
11
abdullahrana4648
Abdullah 77 :
Same sister 😭
2026-05-05 09:47:27
9
zulqarnain.haider341
Zulqarnain Haider Zulqarnain H :
Ghalat hy
2026-05-05 10:32:39
9
munirahmadbuzdar8
[email protected] :
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️واقی
2026-05-03 12:15:33
9
dheerajkumar39349
DHEERAJ KUMAR :
my. papa
2026-05-03 17:25:00
12
azizullahhaqyar6
azizullahhaqyar6 carpinter :
belkul tik
2026-05-06 00:18:24
6
afzaalkhan496
mr sadar :
right 👍👍👍
2026-05-04 13:19:45
6
aman.ullah.baloch71
aman ullah Baloch :
good 💔😭
2026-05-03 07:43:14
10
asifshaikh0558
asifshaikh0558 :
wow wow wow
2026-05-04 14:49:03
9
amiruthwal239
Aمir نaveed239 :
galat baat hy hum sy pouch ky dak oo madam
2026-05-10 02:09:19
5
nasir.jutt5842
dangir boy 22858585 :
💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯 right sister g 👍
2026-05-03 16:18:05
5
shanawar256
shanawar123 :
bilkull hamare sath esa howa hy
2026-05-05 02:16:23
39
sadiq.ahpan
Sadiq Ahpan :
🥰🥰🥰Salam hai behn
2026-05-03 13:05:58
8
lewane167
lewane Khan🥃 :
nice 👍👍👍
2026-05-04 16:07:10
6
as_qtr5
🇦 🇸 _🇯 🇦 🇳 🇦 🇳🇧🇭 🦅 :
نن دہ جمغہ ورز دی یو زال ٹول درود شریف او وایی :مُحَمَد ﷺمُحَمَد ﷺ 30m             ♥️899.5M
2026-05-08 10:29:58
6
amanatali.engineer0
Haji Amanat Ali :
achcha Koi achi video hona to use per video downloading ka option hi off hota hai 🫩
2026-05-05 15:25:27
20
To see more videos from user @aresha_writes77, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ محبت نہیں یہ عبادت ہے۔ اور عبادت صرف خدا کی جائز ہے۔ جب تم کسی انسان کو اپنی
یہ محبت نہیں یہ عبادت ہے۔ اور عبادت صرف خدا کی جائز ہے۔ جب تم کسی انسان کو اپنی "دنیا" بنا لو. تو تم نے اپنی بربادی کے کاغذ پر خود دستخط کر دیے۔ کیونکہ انسان فانی ہے۔ بدل جاتا ہے۔ تھک جاتا ہے۔ چلا جاتا ہے۔ اور جب وہ جائے گا... تمہاری دنیا بھی ساتھ لے جائے گا۔ "تم پر دنیا ختم" کہنے کا مطلب کیا ہے تم نے اپنا مرکز کسی اور کو دے دیا۔ تمہاری ہنسی اس سے، تمہارا رونا اس سے، تمہاری صبح اس کے میسج سے، تمہاری رات اس کی آواز پر۔ تمہارا وجود...اس کی مرضی کا غلام۔ وہ رہے تو تم زندہ...وہ مرے تو تم مردہ یہ محبت نہیں، یہ خودکشی ہے آہستہ آہستہ... روز تھوڑی تھوڑی۔ تم نے اپنے سارے جہان جلا دیے۔ ماں کی دعا، باپ کا سایہ، بہن کا مان، دوست کا ساتھ... سب چھوڑ دیا۔ کیوں؟ کیونکہ "تم سے آگے کوئی جہاں نہیں" ارے پگلے۔ جب وہ جہاں ہی اجڑ گیا تو پیچھے کیا بچا؟ *قبرستان۔* جہاں میں زندہ لاش بن کر گھومتی ہو...اور لوگ کہتے ہیں "دیکھو عشق نے مار دیا" نہیں۔ عشق نے نہیں... تمہاری اپنی بےوقوفی نے مارا ہے تم نے اسے خدا بنا دیا... اور وہ انسان نکلا۔ تم نے سجدے کیے، اس نے ٹھوکر ماری۔ تم نے اس کا نام تسبیح پر جپا، اس نے تمہارا نام گالی بنا دیا۔ کیوں؟ کیونکہ انسان اتنا بوجھ اٹھا ہی نہیں سکتا۔ کسی کو "دنیا" بنا دو گے تو وہ گھبرا کر بھاگ جائے گا۔ دنیا صرف اللہ ہو سکتا ہے ... بندہ نہیں۔ بندے کو بندہ ہی رہنے دو... ورنہ وہ تمہیں کافر کر دے گا۔ اپنے عشق کا۔ تو اب کیا کرے کوئی؟ *دنیا کو وسیع کرو۔* محبت کرو...مگر پوجا مت کرو۔ کسی کو "سب کچھ" مت بناؤ... "کچھ" بناؤ۔ کیونکہ جب "سب کچھ" چلا جاتا ہے... تو "کچھ" بھی نہیں بچتا۔ اور انسان خالی ہاتھ، خالی دل، خالی قبر لے کر جیتا ہے اللہ میری دنیا اتنی بڑی کر دے کہ ایک شخص کے جانے سے ویران نہ ہو۔ میرا جہاں اتنا مضبوط ہو کہ کوئی اکیلا اسے گرا نہ سکے۔ اور جو میری دنیا بنے...وہ مجھے۔ جنت دکھائے، دوزخ نہیں۔ *یاد رکھنا "تم پر دنیا ختم" کہنا سب سے رومانوی جملہ ہے..اور سب سے خطرناک بھی۔ کیونکہ جب دنیا ختم ہو جائے..تو جینے کی وجہ بھی ختم ہو جاتی ہے۔ کسی سے محبت کرو... *جنون سے کرو۔* مگر اپنی دنیا اپنے ہاتھ میں رکھو۔ تاکہ کل وہ جائے... تو تمہارا سورج پھر بھی نکلے۔ *تمہاری سانس پھر بھی چلے۔* *تمہارا جہاں پھر بھی آباد رہے۔* کیونکہ تم کسی کی دنیا ہو سکتے ہو... *مگر کسی کو اپنی کل کائنات مت بناؤ۔* *ورنہ قیامت تم پر ہی ٹوٹے گی۔* #viwesproblem #unfreezmyaccuont

About