@uniqueideasby_rehna: اگر زندگی میں کوئی طوفان ائے تو صرف اللہ پاک کی ڌات ہی اس کا منہ موڑ سکتی ہے انسان تو بہت ہی کمزور ہے بس ایک جھٹکے کی دیر ہے پھر ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے تو بکھرنے سے پہلے ہی رب کو یاد کر لیں 🍁🍁#weather #gardening #mygarden #foryou #foryoupage❤️❤️