@dhodashreefgujrat0: قاسمیوں کے رہنما پیر محمد نعیم میراں۔ ڈھوڈا شریف کے گدی نشین ڈھوڈا شریف کے حقیقی وارث عکس بزرگان ڈھوڈا شریف پیر بکریوں والے پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ پیر محمد نعیم میراں قادری قاسمی صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادریہ قاسمیہ غوثیہ ڈھوڈا شریف گجرات سرکار ماموں کی رفیق کی رہائش گاہ کاکڑہ ٹاون میں ان کی بیٹی کے سالانہ ختم پاک پر تشریف لاۓ مریدین ڈھوڈا شریف سے گزارش ہے کہ نسل قاسم پیر کا ساتھ دیں اور ڈھوڈا شریف کو ویران ہونے سے بچاہیں فیض تو عام ہے ڈھوڈا شریف کا کتنا اونچا نام ہے ڈھوڈا شریف کا ولیوں کے جھرمٹ سے پیر محمد نعیم میراں ہم کو ملے یہ احسان ہے ڈھوڈا شریف کا03017224848سرکار کا موبائل نمبر نوٹ فرما لیں1/5/2026