@maharaliumaish14: Caption 🤗 زندگی میں جس بھی مقام پر پہنچ جاؤ کبھی اپنے بچپن کے دوستوں کو مت بھولو۔ کیونکہ یہ آپ کے ساتھ اس وقت تھے جب آپ کو دنیا داری کا پتہ نہیں تھا یہ آپ کے سچے وقت کے دوست ہوتے ہیں ۔ جن کے ساتھ آپ کا بچپن جیسا سہنرا دور گزرتا ہے ۔ زندگی کے ہر موڑ میں نئے دوست ملتے ہیں مگر جن دوستوں نے آپ کے ساتھ اندھیرے بانٹے ہو اور زندگی کبھی آپ کو زوشنیوں سے بھری مل جائے تو اپنے برے وقت کے دوستوں کو کبھی نہ بھولیں ۔ اللہ پاک میری تمام دوستوں کو ہمیشہ سلامت رکھے اور زندگی ۔کے ہر موڑ پر کامیابی سے نوازے۔ اپنی زندگی میں دو چار مخلص دوست رکھوں جو برے وقت میں مضبوط دیوار کی طرح آپ ۔کے ساتھ کھڑے رہیں۔ اور زندگی میں ہمیشہ اچھے دوست بناؤ۔🥹🤲😘 #policeofficers #viral #foryou #everyone @𝙆𝘼𝙈𝙄 ❤️ 𝙋𝙍𝙄𝙉𝘾𝙀 @Ali sheikh ❤️😎 @❤️زین خان❤️