@kainatmaha1830: تم وہ ایک لڑکی ہو… جو پل بھر میں میری دنیا بدل دیتی ہو 💫 کبھی تمہاری ایک مسکراہٹ میرے دل کو بےحد سکون دے جاتی ہے 😊💖 اور کبھی تمہاری خاموشی میری روح تک کو اداس کر دیتی ہے 🥺💔 تمہاری باتوں میں ایک عجیب سا جادو ہے، جو مجھے ہنسا بھی دیتا ہے اور رُلا بھی دیتا ہے… ✨ میری ہر خوشی تم سے جڑی ہے 🌸 اور میری ہر اداسی کی وجہ بھی کہیں نہ کہیں تم ہی ہو… 💭 میں چاہوں بھی تو خود کو تم سے الگ نہیں کر سکتی، کیونکہ تم میری عادت بن چکی ہو… 🫶🏻💞 . . . @⋆. 𐙚 ˚𝐁𝐞𝐜𝐤𝐲🎀𓍯🦢 #viralvideo #creatorsearchinsight