@zouq.e.iishq.official: سچ تو یہ ہے کہ بزدل انسان کبھی کسی کا نہیں ہو سکتا۔ مجھے زندگی بھر یہ ملال رہے گا کہ میں نے تم جیسے شخص کو اپنی زندگی کا مرکز بنایا جسے بچھڑنے کا سلیقہ تک نہیں آتا تھا۔ تمہاری خاموشی تمہاری بے بسی نہیں تھی، بلکہ تمہاری کمزوری تھی کہ تم اپنی حقیقت بیان کرنے سے ڈرتے تھے۔ تم نے مجھے اندھیرے میں رکھا، مجھے تڑپایا، اور آخر میں یہ ثابت کر دیا کہ تم نے کبھی محبت کی ہی نہیں تھی۔ سچی محبت تو بہادر ہوتی ہے، وہ تو سچ بولنے سے نہیں ڈرتی۔ تمہارا یہ رویہ ہمیشہ میرے ذہن میں ایک بوجھ بن کر رہے گا کہ میں نے کتنا غلط انتخاب کیا تھا۔"۔۔۔۔زوق عشق #zoqueishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp