کسی اور کا ہو گیا
دکھ یہ نہیں کے وہ حاصل نہیں ہوا🥀
دکھ یہ ہے کے وہ مجھے اپنا کر کے خود کسی اور کا ہوگیا
2026-05-04 20:01:15
7
✎ H卂Ⓡ𝐨𝑜Ň卩гᎥ𝓃ᶜє 💘 :
بھول جانے کا ہنر مجھ کو سکھاتے جاؤ جا رہے ہو تو سبھی نقش مٹاتے جاؤ چلو رسمن ہی سہی مڑ کے مجھے دیکھ تو لوگ توڑتے توڑتے تعلق کو نبھاتے جاؤ
2026-05-03 20:19:24
7
RajbHaR🩵 :
Kya Serial hai yrr 😳😳
2026-06-14 08:14:17
0
👑ATTIQ🚬🦅 :
Daram name plss
2026-05-04 01:08:02
4
راجہ جنید :
hey
2026-06-02 20:22:13
0
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
مجھے پہلے دن سے معلوم تھا کہ لوگ بدل جاتے ہیں
وقت کے ساتھ ترجیحات بدل جاتی ہیں ... اور الفاظ اپنی سچائی کھو دیتے ہیں مگر تمہارے ساتھ میں نے ایک عجیب سی غلطی کی میں نے تمہیں حقیقت نہیں، یقین سمجھ لیا تھا۔ تمہیں اُن لوگوں میں شامل ہی نہیں کیا
... جن کے بارے میں دل پہلے سے خبردار رہتا ہے میں نے تمہیں وہاں رکھا جہاں شک کی گنجائش نہیں ہوتی ... جہاں چھوڑ کر جانے کا تصور بھی نہیں آتا
لیکن زندگی کسی کے لیے اصول نہیں بدلتی اور تم بھی کوئی استثنا نہیں نکلے۔ آج جب تم ویسے ہی بدل گئے ہو جیسے سب
بدلتے ہیں ... تو دکھ تمہارے جانے کا نہیں ہے دکھ اس بات کا ہے کہ میری سوچ غلط تھی ميرا يقين كمزور نكلا
اور جسے میں نے "خاص" سمجھا وہ دراصل عام ہی تھا بس دیر سے سمجھ آیا۔
2026-05-04 04:52:37
3
𝒜𝒶𝒾𝓇𝒶 :
ہہو سکے تو لوٹ آ کسی بہانے سے
میرے دنیا بکھر گئی ہے تیرے جانے کے بعد ،🥀
2026-05-25 23:05:57
1
🌸NAAZ🌸 :
🥰wah
2026-05-04 03:39:41
6
MUNA🇸🇦🇵🇰PTI :
@فاتحہ اس محبت پر فاتحہ اس چاہت پر فاتحہ ہر وعدے پر فاتحہ اس تعلق پر اور فاتحہ تم پر اور تم سے جڑی یادوں پر🫠
2026-05-07 17:43:37
1
Faizan Gouri :
jo baat hai meri yarrrrrrrrr
👍👍👍👍👍👍
2026-05-07 06:40:50
0
sirf Mohabat 77 :
bashak
2026-05-14 19:32:00
0
love nature :
Hy 🥺😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-03 16:59:43
8
OFF :
پری زاد🌷
2026-05-04 11:23:41
2
✨Arijit soul by Riمi 🍁 :
beautiful 🫀
2026-05-04 20:05:22
0
sachan :
Love ♥️💛🖤
2026-05-19 15:41:27
0
سیدہ نعلین فاطمہ🦋 :
HayeEe💜
2026-05-04 12:21:35
5
shaheryaar 30 :
S🥺🥺🥺S
2026-05-17 08:23:34
0
Ahsan Hussainy :
hy
2026-05-05 02:14:42
0
Hani Khan :
hayeee 🥰wo to hain or mhobat bhi LA jawab hain 🤩😎😋🥳🥳
2026-05-04 17:39:07
4
Aqsa jabeen :
ye parizad nahi he
2026-05-04 04:17:48
5
Ray Shama :
جسے تُو ملا مجھے اُس کی ہتھیلی دیکھنی ہے ۔۔
کیسی ہوتی ہے وہ لکیر جو میرے ہاتھ میں نہیں ۔۔😭😭😭
2026-05-04 17:37:54
2
Zaib stylish saloon :
plz lekh k send Kary
2026-05-04 05:37:54
2
Bilal Ktk :
😭😭😭
2026-05-04 04:17:17
5
To see more videos from user @brohi_tariq, please go to the Tikwm
homepage.