@gehri_chup88: تم نے کسی اور کی خاطر مجھے ایسے گنوا دیا، جیسے میں تمہاری زندگی کا کوئی فالتو حصہ تھا۔ دکھ یہ نہیں کہ تم نے مجھے چھوڑ دیا، دکھ یہ ہے کہ تم نے میری جگہ کسی اور کو دے دی۔ میں نے تمہیں اپنی پوری کائنات سمجھا تھا، مگر تم نے مجھے صرف ایک ضرورت سمجھ کر چھوڑا۔ تمہارا وہ بدلہ ہوا لہجہ مجھے بتا رہا ہے، کہ اب تمہارے پاس کوئی اور آگیا ہے۔ تم نے میرا بھروسہ ایسے پامال کیا کہ اب کسی اور پر اعتبار کرنا ناممکن ہے۔ کتنا آسان تھا تمہارے لیے مجھے بھلانا کسی اور کے ملتے ہی تم نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا۔ کاش تمہیں احساس ہوتا کہ کسی اور کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرنے والے کو کھونا کیا ہوتا ہے۔ میں ماں باپ کے آگے رو رو کر انہیں تمہارے لیے منایا، پھر تمہارے لیے ہی تمہارے آگے رویا پر کیا ملا؟ کسی اور کی طرف دیکھنا بھی مجھے گناہ لگنے لگا تھا۔ لیکن تم نے احساس کروا دیا کہ مخلص ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے۔ #urdupoetrydeeplines #unfreezemyacount #gehri_chup88 #trendingvideo #viewsproblem

gehri_chup88💔
gehri_chup88💔
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 03 May 2026 07:12:29 GMT
106686
5045
75
1586

Music

Download

Comments

umarcheema589
گہری چپ 🖤 :
آنے والا کتنا ہی بہترین کیوں نہ ہو جانے والے کی جگہ نہیں لے سکتا 🥀 🌺
2026-05-03 07:29:17
11
muji_buzdar
سرمچار 😊 :
bht time Sy smjha rha bht time Sy chizo pr compromise kr rha lkin Khar at the end yahi hona Hy 🙂 shayad aj last day tha apna 😊
2026-05-15 15:18:09
2
ziddi.ansarii804
𝗔🥀❤️‍🩹 :
Phly hi itni sad thi upr sy aesi videos 😭💔
2026-05-03 18:09:33
5
mixestheticvideos
MixEstheticVideos :
this is for my best friend
2026-05-05 18:05:38
2
ghusha.e.tanhai
گوشۂ تَنْہائی :
caption
2026-05-04 06:09:10
4
brokenboy21355
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
:محبت۔۔۔ یہ وہ لفظ ہے جو سننے میں خوبصورت لگتا ہے، مگر حقیقت میں انسان کو اندر سے بدل کر رکھ دیتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں محبت سکون دیتی ہے، مگر شاید وہ سکون صرف کہانیوں میں ہوتا ہے۔ حقیقت میں محبت انسان سے اس کا چین۔۔۔ اس کی ہنسی۔۔۔ اس کی نیند۔۔۔ اور اس کی خودی۔۔۔ چھین لیتی ہے۔ یہ محبت ہی ہوتی ہے جو کسی مسکراتے خوش مزاج انسان کو خاموش۔۔۔ اداس۔۔۔ اور اندر سے ٹوٹا ہوا بنا دیتی ہے۔ جب انسان کسی سے دل کی گہرائیوں سے محبت کرتا ہے اور بدلے میں بے وفائی۔۔۔ لاپرواہی۔۔۔ یا خاموشی ملتی ہے تو وہ زندہ تو رہتا ہے، مگر زندگی محسوس نہیں کرتا۔ اس لیے کہا گیا ہے۔! "محبت انسان کو زندہ رکھتی نہیں بلکہ زندہ لاش بنا دیتی ہے"۔ محبت میں سب کچھ ہار دینے والے آخر میں خود کو ڈھونڈتے رہ جاتے ہیں۔ وہ جو کبھی دوسروں کو خوشی دیتے تھے، خود غموں کے ساتھی بن جاتے ہیں۔ یہی محبت کی سب سے بڑی سچائی ہے۔ یہ خوبصورت ہے، مگر خطرناک بھی۔ یاد رکھیں۔! محبت اندھی نہیں، محبت عمیق ہوتی ہے۔ وہ آپ کو دکھ کے ایسے سمندر میں اتار دیتی ہے، جہاں سے واپس آنا آسان نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی محبت صرف دل نہیں توڑتی، خود انسان کو توڑ دیتی ہے۔۔۔!!!😔 بے نور آنکھیں💔😔🥺
2026-05-04 23:23:34
3
introvertqueen1712
🎀✨ :
✨:زندگی کا سب سے اداس لمحہ وہ ہوتا ہے جب انسان کسی ایسے شخص کو "خدا حافظ " کہنے پر مجبور ہو جائے، جس کے ساتھ وہ پوری زندگی گزارنے کے خواب دیکھتا رہا ہو۔ یہ وہ لمحہ ہوتا ہے جہاں لفظ تو ادا ہو جاتے ہیں، مگر دل خاموش ہو جاتا ہے۔ زبان سے الوداع نکلتا ہے، لیکن دل اندر ہی اندر ہزاروں باتیں کہہ رہا ہوتا ہے جو کبھی بیان نہیں ہو پاتیں۔ ایسا بچھڑنا صرف جسموں کا فاصلہ نہیں ہوتا بلکہ روح تک کو زخمی کر دیتا ہے۔ انسان چاہ کر بھی اس شخص کو روک نہیں پاتا کیونکہ کچھ رشتے قسمت کے ہاتھوں ہار جاتے ہیں۔ آنکھیں اشکبار ہوتی ہیں، مگر انسان مسکرا کر رخصت کرتا ہے، تاکہ سامنے والا اس کے دکھ کی گہرائی نہ سمجھ سکے۔ وہ لمحہ انسان کو اندر سے توڑ دیتا ہے، کیونکہ اس میں امید بھی ہوتی ہے اور بے بسی بھی۔ امید یہ کہ شاید کبھی حالات بدل جائیں، اور ہے بسی یہ کہ اس وقت کچھ بھی اپنے اختیار میں نہیں ہوتا۔ یہی وہ کیفیت ہے جو دل پر ایک ان مٹ نشان چھوڑ جاتی ہے۔ لیکن زندگی کا اصول یہی ہے کہ ہمیں ہر حال میں آگے بڑھنا ہوتا ہے۔ کچھ لوگ ہماری زندگی کا حصہ بن کر ہمیں مکمل کرتے ہیں، اور کچھ ہمیں ادھورا چھوڑ کر زندگی کا سبق دے جاتے ہیں۔ اس لیے کبھی کبھی کہنا بھی ضروری ہو جاتا ہے، چاہے دل اس بات کو ماننے کے لیے تیار نہ ہو۔
2026-05-06 15:42:12
3
binthawa742
ع🕊️ :
1 month 2 day howy mujy chory v....🥺😭
2026-05-04 17:48:07
2
dmtdevil64
SHAHZADA X SHAHEER :
Same
2026-05-04 16:17:03
2
syedawajeehaabeeh
syeda dill Fatima :
naa rwa oye 😭😭😭😭
2026-05-05 10:43:27
1
piayrilarki5
محترمہ۔🎀💌 :
Hayeee mery sat hoa y sab 🥺
2026-05-04 11:49:42
1
m.usmaking
usman :
enjy 💯😳
2026-05-04 17:53:32
2
cutiepie07052
🥹😔 :
caption please
2026-05-15 17:30:04
1
hamidmahmood6230470
haمid maحmood Anصari :
تیرے ہونے ســــــے مجھے مسئلے نہیں ہوتے جاناں میں تجھے رکھنا چاہتا ہوں گلے میں تعویذ کی طـرح 🥹🌹🤕
2026-05-12 03:43:54
1
iabdullahx10
A B D U L L A H :
chill bro koi ni Allah ha na ❤️
2026-05-13 06:32:42
1
shanihunyar0071
AlONe bOyS🚬 :
bro caption
2026-05-05 07:54:36
1
anuu1633
📚الف🍁 :
abhi ye sb m kl ee unko bola tha yar 😑❤️‍🩹🥺
2026-05-04 05:05:21
1
meher.khan518
meher khan :
pehly Mai ye sab krti thi pr shayed wo uktagaye thy Roz Roz bheej mangti thi k call karo wo kehty busy ho 5 min ka. bol kr pori rat jagti thi intezar krty krty phr dhery dhery move on krny lag gai ho ab na wesy ziad maga na wesi baat chet Socha unko realize hojayega but shayed nahi 🥺
2026-05-21 19:23:25
0
ghusha.e.tanhai
گوشۂ تَنْہائی :
send me caption
2026-05-28 10:49:09
0
ghusha.e.tanhai
گوشۂ تَنْہائی :
send me caption
2026-05-25 20:10:21
0
qeen5779
✶❥͜͡𝄟⃟سیاہ بخت◉𝆺𝅥⃝𝄟❥• :
caption 💔😟😓
2026-05-22 01:03:04
0
To see more videos from user @gehri_chup88, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About