@euroinfohub: *🇮🇹 Italy Visa Appointment System Update 2026 for Pakistan 🇵🇰* اٹلی ایمبسی نے پاکستانی درخواست گزاروں کے لیے ویزا اپائنٹمنٹ سسٹم کو مکمل طور پر Digitalize کر دیا ہے، جس کا بنیادی مقصد ایجنٹس کے بڑھتے ہوئے اثر کو ختم کرنا ہے۔ *اب نئے سسٹم کے تحت:* ✅ ایجنٹس کو بھاری فیس دینے کی ضرورت ختم ✅ا "First Come, First Served" (Waiting List) کا نفاذ *📌 New Appointment System How It Works?* *اب آپ کو صرف:* 1️⃣ آفیشل ویزا پورٹل پر جا کر رجسٹریشن کرنی ہے 2️⃣ درست معلومات اور ویزا کیٹیگری سلیکٹ کرنی ہے 3️⃣ آپ کا نام خودکار طور پر Time-Stamped Waiting List میں شامل ہو جائے گا 📩 جیسے ہی آپ کی باری آئے گی، ایمبسی آپ کو Email کے ذریعے اپائنٹمنٹ دے دے گی۔ #eurovisahub #italyvisa